5ہزار گولیوں سے 'فیس آف وار' تیار

28 جولائ 2015
یوکرائن کی فنکارہ نے گولیوں کے خول سے تصویر تخلیق کی ہے ۔۔۔ فوٹو: رائٹرز
یوکرائن کی فنکارہ نے گولیوں کے خول سے تصویر تخلیق کی ہے ۔۔۔ فوٹو: رائٹرز
یوکرائن کی فنکارہ نے روس کے صدر ولادمیر پیوٹن کی تصویر بنائی ہے ۔۔۔ فوٹو: رائٹرز
یوکرائن کی فنکارہ نے روس کے صدر ولادمیر پیوٹن کی تصویر بنائی ہے ۔۔۔ فوٹو: رائٹرز
تصویر کی تخلیق میں 5000 گولیاں استعمال کی گئیں ۔۔۔ فوٹو: رائٹرز
تصویر کی تخلیق میں 5000 گولیاں استعمال کی گئیں ۔۔۔ فوٹو: رائٹرز

کیف: یوکرائن کی فنکارہ نے پانچ ہزار گولیوں کے خول سے روسی صدر ولادیمر پیوٹن کی تصویر بنا ڈالی۔

یوکرائن سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے جنگ زدہ علاقے میں استعمال ہونے والی گولیوں کی خول کو اکٹھا کر کے اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کی مدد سےروسی صدر پیوٹن کی تصویر بنائی۔

یوکرینی پینٹر نے اپنی اس تصویر کا نام فیس آف وار رکھا ہے۔

فنکارہ نے 8 قسم کی مختلف گولیوں کے خول سے یہ تصویر تیار کی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ وہ اِس طرح کے مزید 4 تصویریں بنائے گی جن میں گرنیڈ سمیت مختلف جنگی ہتھیار استعمال ہوں گے۔

ضرور پڑھیں

تبصرے (0) بند ہیں