پاکستان کا کلین سوئپ

02 اگست 2015

کولمبو: پاکستان نے شاہد آفریدی اور انور علی کی دھواں دار بلے بازی کی بدولت سری لنکا کو ایک وکٹ سے ہرا کر دو میچوں کی ٹی ٹوئنی سیریز اپنے نام کر لی۔

ہفتہ کو کھیلے گئے دو سرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے7-172 رنز بنائے۔

پاکستان کی بیٹنگ کے دوران کپتان آفریدی نے اپنے روائتی جارحانہ انداز میں محمد رضوان (17 رنز)کے ساتھ مل کر سکور 101 کیا۔

پاکستان کو آخری اوور میں چھ رنز درکار تھے جب عماد وسیم نے بینورا فرنینڈو کی دوسری گیند پر چھکا رسید کر کے میچ اور سیریز پاکستان کے نام کر لی۔

فوٹو — اے ایف پی
فوٹو — اے ایف پی
شاہد آفریدی میچ جیتنے کے بعد ٹرافی کے ساتھ — اے ایف پی
شاہد آفریدی میچ جیتنے کے بعد ٹرافی کے ساتھ — اے ایف پی
شیہان جے سوریا — اے ایف پی
شیہان جے سوریا — اے ایف پی
فوٹو — اے پی
فوٹو — اے پی
انور علی نے 17 گیندوں پر 46 رنز بنائے — اے ایف پی
انور علی نے 17 گیندوں پر 46 رنز بنائے — اے ایف پی
پاکستانی کپتان شاہد آفریدی اور سری لنکن کپتان لسیتھ ملنگا — رائٹرز
پاکستانی کپتان شاہد آفریدی اور سری لنکن کپتان لسیتھ ملنگا — رائٹرز
عماد وسیم اور محمد عرفان — اے پی
عماد وسیم اور محمد عرفان — اے پی
فوٹو — اے ایف پی
فوٹو — اے ایف پی
فوٹو — اے  پی
فوٹو — اے پی
فوٹو — رائٹرز
فوٹو — رائٹرز
فوٹو — اے ایف پی
فوٹو — اے ایف پی