ہندوستان میں پورن سائٹس پر'پابندی'

اپ ڈیٹ 02 اگست 2015
ہندوستان میں پورن سائیٹس پر غیر اعلانیہ پابندی لگادی گئی ہے.
ہندوستان میں پورن سائیٹس پر غیر اعلانیہ پابندی لگادی گئی ہے.

ہندوستانی حکومت کی جانب سے فلموں میں غیر اخلاقی الفاظ کے استعمال، گائے کے گوشت اور شراب پر پابندی لگانے کے بعد اب پورن سائٹس کو بھی غیر اعلانیہ طور پر بلاک کردیا ہے۔

پورچ سائٹس پر پابندی غیر اعلانیہ طور پر لگائی گئی ہے اور اب تک حکومت کی جانب سے اس حوالے سے کوئی مؤقف سامنے نہیں آیا ہے تاہم ہندوستان کے بیشتر انٹر نیٹ صارفین کو آج بہت سی پارن سائیٹ بند ملیں اور جن کی براوزنگ پر پیغام تھا کہ ’مجاز اتھارٹی کی جانب سے پورٹل بلاک کردیا گیا ہے‘۔

اسکرول انڈیا کی رپورٹ کے مطابق پورن سائٹس کے بلاک ہونے کے پیغامات ماہنگر ٹیلی کام لمٹیڈ، بھارتیہ سانچر نیگام لمٹیڈ، ودافون اینڈ اے سی ٹی کے صارفین کو موصول ہورہے ہیں۔

حکومت کی جانب سے پورن سائٹس پر مذکورہ غیر اعلانیہ پابندی کو مقامی افراد نے ہندوستان ٹائمز میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ سے جوڑنے کی کوشش کی ہے جس میں کہا گیا تھا کہ ایک تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق گذشتہ سال کے مقابلے میں رواں سال پورن سائٹس کی براوزنگ کرنے میں خواتین کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔

پورن سائٹس کو بلاک ہونے پر ہندوستانیوں کا سوشل میڈیا پر رد عمل

ہندوستانی فلموں کے ڈائریکٹر رام گوپال ورما بھی پورن سائٹ پر لگائی جانے والی غیر اعلانیہ پابندی پر خاموش نہ رہ سکے۔

ضرور پڑھیں

تبصرے (6) بند ہیں

Mohammad Ayub Khan Aug 02, 2015 03:39pm
what will happen to bollywood then? Is it going to close?
Yusuf Awan Aug 02, 2015 03:57pm
A step in the right direction, porn is one major reason for increasing rape cases in worldwide specially India.
Yusuf Awan Aug 02, 2015 03:57pm
@Mohammad Ayub Khan! There is hell of difference between bollywood and porn......
Nick Aug 02, 2015 11:41pm
Thanks for promoting these websites. You are doing as good job for a sake of your news you have spread these porn sites urls to your readers who might not familiar with these websites.
Mohammad Ayub Khan Aug 03, 2015 01:33am
@Yusuf Awan oh my God I got your point---item number is not porn
محمد الطاف Aug 03, 2015 11:10am
گورمنٹ کو کوئ حق نہیں پہنچتا کہ ہمیں بتائے کہ کیا دیکھنا چاہئے کیا نہیں دیکھنا چاہئیے۔ اس طرح کی پابندیاں ایک ایسے ملک میں جو اپنے آپ کو دنیا کی سب سے بڑی سیکولر جمہوریت کہتا ہے مضہکہ خیز ہیں۔