بیلاروس میں آگ کا میلہ

اپ ڈیٹ 24 اگست 2015

آگ سے کھیلنا آسان نہیں ہے لیکن ایک ملک ایسا بھی ہے جہاں آگ کے کرتب دکھانے کے لیے باقاعدہ میلہ سجا دیا گیا۔

بیلاروس کے دارالحکومت منسک میں ایک ایسے میلے کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف ممالک سے رکھنے والے افراد نے آگ سے کھیلتے ہوئے کئی خوفناک کرتب دکھائے۔

ان کرتبوں کو کرنا بچوں کا کھیل نہیں تھا اور یہی وجہ ہے کہ ان کرتب بازوں نے ہزاروں شائقین کے دل چیت لیے۔

فوٹو — اے ایف پی
فوٹو — اے ایف پی
فوٹو — اے ایف پی
فوٹو — اے ایف پی
فوٹو — اے ایف پی
فوٹو — اے ایف پی
فوٹو — اے ایف پی
فوٹو — اے ایف پی
فوٹو — اے ایف پی
فوٹو — اے ایف پی
فوٹو — اے ایف پی
فوٹو — اے ایف پی
فوٹو — اے ایف پی
فوٹو — اے ایف پی
فوٹو — اے ایف پی
فوٹو — اے ایف پی
فوٹو — اے ایف پی
فوٹو — اے ایف پی
فوٹو — اے ایف پی
فوٹو — اے ایف پی
فوٹو — اے ایف پی
فوٹو — اے ایف پی