ہندوستانی فوج کی فائرنگ سے ہونے والی تباہی

اپ ڈیٹ 30 اگست 2015

سیالکوٹ ورکنگ باؤنڈری اور لائن آف کنٹرول پر پاکستان اور ہندوستان کی افواج کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں آٹھ پاکستانیوں سمیت 11 افراد ہلاک ہو گئے۔

فائرنگ سے سب سے زیادہ متاثر سیالکوٹ کے چاروہ، ہرپال، سپرار اور سچیت گڑھ سیکٹرز ہوئے۔

آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق انڈین بارڈر سیکیورٹی فورسز(بی ایس ایف) کے اہلکاروں نے سرحد پر فائرنگ اور شیلنگ کی۔

بعد ازاں اقوام متحدہ کی مبصر ٹیم نے ہفتہ کو سیالکوٹ میں ورکنگ باونڈری پرکندن پور گاﺅں کا دورہ کرکے وہاں ہندوستانی فائرنگ سے ہونے والے نقصان کا جائزہ لیا، جبکہ پاکستان کی سیاسی و فوجی قیادت نے اس پر سخت احتجاج بھی کیا۔

ہندوستانی شیلنگ سے زخمی ہونے والے کچھ مریض جو سیالکوٹ کے ایک ہسپتال میں زیرعلاج ہیں — اے ایف پی فوٹو

اقوام متحدہ کے مبصرین ہندوستانی شیلنگ سے متاثرہ گاؤں کا دورہ کررہے ہیں — اے ایف پی فوٹو

ایک کیمرہ مین ہندوستان کی فائرنگ سے سیالکوٹ کے قریبی گاؤں کندن پور کے ایک گھر میں ہونے والے نقصان کی فلمبندی کررہا ہے— اے ایف پی فوٹو

اقوام متحدہ کے مبصرین کندن پور میں مقامی رہائشیوں سے ہندوستانی شیلنگ کے حوالے سے تفصیلات لے رہے ہیں — اے ایف پی فوٹو

ہندوستانی شیلنگ سے شوہر کی ہلاکت پر ایک خاتون ماتم کرتے ہوئے — اے ایف پی فوٹو

ورکنگ باؤنڈری پر ہندوستانی شیلنگ سے تباہ ہونے والا گھر — آئی این پی فوٹو

اقوام متحدہ کا ایک مبصر ہندوستانی شیلنگ سے ایک گھر کو پہنچنے والے نقصان کی تصاویر لے رہا ہے — اے ایف پی فوٹو
اقوام متحدہ کا ایک مبصر ہندوستانی شیلنگ سے ایک گھر کو پہنچنے والے نقصان کی تصاویر لے رہا ہے — اے ایف پی فوٹو
ہندوستانی شیلنگ سے زخمی ہونے والے کچھ مریض جو سیالکوٹ کے ایک ہسپتال میں زیرعلاج ہیں — اے ایف پی فوٹو
ہندوستانی شیلنگ سے زخمی ہونے والے کچھ مریض جو سیالکوٹ کے ایک ہسپتال میں زیرعلاج ہیں — اے ایف پی فوٹو
ہندوستانی شیلنگ سے ہلاک ہونے والے ایک شخص کی رشتہ دار خواتین غم کی حالت میں — اے ایف پی فوٹو

مقامی رہائشی ہندوستانی شیلنگ سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لے رہے ہیں — اے ایف پی فوٹو