یوم دفاع منانے کے لیے تیاریاں

02 ستمبر 2015

چھ ستمبر کو یوم دفاع منانے کے لیے تیاریاں بھرپور انداز سے جاری ہیں اور اس حوالے سے پاک فضائیہ نے اسلام آباد میں روزانہ کی بنیاد پر ریہرسل کی جارہی ہے۔

پاک فضائیہ کی ریہرسل صبح 10سے سوا11 بجے اور پھر سہہ پہر 3سے سوا 4 تک ہوتی ہے،جس میں جے ایف تھنڈر17 سمیت دیگر فائٹر طیارے حصہ لے رہے ہیں۔

7ستمبر تک پاک فضائیہ کی ریہرسل جاری رہے گی۔

پاک فضائیہ کے لڑاکا طیارے یوم دفاع کی تقریبات کے لیے تیاریوں میں مصروف— اے ایف پی فوٹو

پاکستانی فوجی یوم دفاع کی تقریبات کی ریہرسل کے لیے ہیلی کاپٹر سے اترنے کی مشق کررہے ہیں — اے ایف پی فوٹو

ایک ایف 16 لڑاکا طیارہ یوم دفاع کی گولڈن جولی تقریبات کے حوالے سے ریہرسل کررہا ہے — اے ایف پی فوٹو

ایک ایف 16 لڑاکا طیارہ اسلام آباد میں ہندوستان کے خلاف چھ ستمبر 1965 کی جنگ کو پچاس سال پورے ہونے پر منائی جانے والے تقریبات کے لیے ریہرسل کررہا ہے— اے ایف پی فوٹو

جے ایف 17 لڑاکا طیارے کی ریہرسل کا ایک دلکش منظر — اے ایف پی فوٹو

لاہور میں ایک شخص یوم دفاع کے حوالے سے ایک دیوار پر جنگ کے مناظر کو پینٹ کررہا ہے— اے پی پی فوٹو

اسلام آباد میں یوم دفاع کے حوالے سے ہونے والی تیاریوں کا ایک منظر — آئی این پی فوٹو