کھیلوں کی دنیا سے بہترین تصاویر

اپ ڈیٹ 17 ستمبر 2015

کھیلوں کی دنیا سے بہترین تصاویر کا ایک مجموعہ

جیوونٹس کے کپتان یوئیفان چیمپئنز لیگ کے موقع پر پریس کانفرنس میں دلچسپ انداز اپنائے ہوئے  — رائٹرز

اٹلی کی فلاویا پنیتا نیو یارک میں  یوایس اوپن ٹینس چیمپئن شپ ٹرافی کے ساتھ پوز کرتے ہوئے — اے ایف پی

آک لینڈ ایتھلیٹس کے سونی گرے نمبر 54 شکاگو میں بیس بال میچ کے دوران گیند پچ کرتے ہوئے — اے ایف پی

ایک مسائی جنگجو کرکٹ میچ کے دوران شاٹ مار رہا ہے، یہ میچ کینیا کے مسائی کرکٹ واریئرز ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے دوران کھیلا گیا — اے ایف پی

اسپین کے رافیل نڈال ڈنمارک اوڈینس میں  پریکٹس سیشن کے دوران، اسپین ڈیوس کپ کے لیے جمعہ کو ڈنمارک کے مدمقابل آئے گا — اے ایف پی

فرانس کے کھلاڑی 2015 رگبی یونین ورلڈ کپ کے حوالے سے اپنی آفیشل تقریب میں سیلفی لیتے ہوئے — اے ایف پی

اطالوی رائیڈر فابیو ارو اسپین کے شہر میڈرڈ میں ایک سائیکل ریس کے آخری مرحلے سے گزر رہے ہیں — اے پی

بارسلونا فٹبال کلب کے لوگو والے کپڑے یونانی جزیرے لیسبوس کے ساحل پر پڑے ہیں جو شامی تارکین وطن بحیرہ روم کے راستے یورپ جاتے ہوئے یہاں چھوڑ گئے — رائٹرز

فرانس کے ریوناڈ لاویلینی پول والٹ مقابلے میں شریک ہیں،  جو پیرس میں منعقد ہوا — اے ایف پی

سوئیڈن کے ہنرک نورلینڈر امریکا میں ویب ڈاٹ کام ٹور ہوٹل فٹنس چیمپیئن شپ میں شریک ہیں — اے ایف پی

نوواک جوکووچ یو ایس اوپن چیمپئن شپ جیتنے کے بعد ٹرافی کے ساتھ — فوٹو رائٹرز

ویسٹ ہیم کے کھلاڑی دیمیتری پیاٹ نیوکیسل کے خلاف گول کرنے کے بعد خوشی کا اظہار کرتے  ہوئے — اے پی

سابق انگلش اور یارکشائر کے کپتان برائن کلوز بیٹنگ کرتے ہوئے، ان کا انتقال 84 سال کی عمر میں ہوا، انہیں انگلینڈ کے سب سے کم عمر ٹیسٹ ڈیبیو کا اعزاز حاصل ہے جو انہوں نے 1949 میں نیوزی لینڈ کے خلاف 18 سال 184 دن کی عمر میں حاصل کیا — اے پی

سنگاپور کے مرینہ بے سٹی سرکٹ کے گرینڈ پرکس کا رات میں منظر — اے پی

فلوئیڈ مے ویدر جونیئر ویلٹر ویٹ چیمپئن شپ کا دفاع کرنے کے بعد، یہ ان کا آخری مقابلہ تھا جو لاس ویگاس میں ہوا — اے پی

سان فرانسسکو کے کارلوس ہائیڈ نمبر 28 گول کے بعد خوشی مناتے ہوئے — اے پی

آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ اپنی ٹیم کے ساتھ انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز جیتنے کے بعد جشن مناتے ہوئے— رائٹر

لیور پول اور چیلسی کی جانب سے کھیلنے والے سابق انگلش پریمیئر اسٹار اسٹیون جیراڈ اور ڈیڈیر ڈروگبا اب بالترتیب ایل اے گلیسک اور مانیٹرل امپیکٹ کا حصہ ہیں  — اے ایف پی