ویمن ٹی ٹوئنٹی سیریز میں فتح

بسمہ معروف کی ایک بار پھر شاندار بلے بازی کی بدولت پاکستان ویمن ٹیم نے جمعرات کو بنگلہ دیش کیخلاف کراچی کے ساؤتھ اینڈ کلب میں ہونے والے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں کامیابی حاصل کر کے سیریز 2-0 سے اپنے نام کر لی۔

بنگلہ دیشی ٹیم پاکستانی کرکٹر مرینہ اقبال کے آؤٹ ہونے کا جشن مناتے ہوئے۔ فوٹو اے ایف پی

بسمہ معروف نے ایک بار پھر اچھی بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 44 رنز کی اننگ کھیلی۔ فوٹو اے ایف پی

بسمہ معروف اور عالیہ ریاض نے پاکستان کیلئے اہم شراکت قائم کی۔ فوٹو اے ایف پی

عالیہ ریاض چھکا لگا کر گیند کو باؤنڈری کے پار پہنچاتے ہوئے۔ فوٹو اے ایف پی

بنگلہ دیشی وکٹ کیپر نگار سلطانہ پاکستانی بلے باز عالیہ ریاض کا کیچ لینے کے بعد خوشی منا رہی ہیں۔ فوٹو اے ایف پی

بنگلہ دیش کی لتا مونڈول دل اسکوپ کھیل رہی ہیں۔ فوٹو اے ایف پی

پاکستانی باؤلر سمیہ سلیم باؤلنگ کراتے ہوئے۔ فوٹو اے ایف پی

پاکستان دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں فتح کا جشن مناتے ہوئے۔ فوٹو اے ایف پی

پاکستانی شائقین میچ سے لطف اندوز ہوتے ہوئے۔ فوٹو اے ایف پی

میچ میں فتح کے ساتھ ہی پاکستان نے سیریز بھی 2-0 سے جیت لی۔فوٹو اے ایف پی