کیمرے کی آنکھ سے

02 اکتوبر 2015

دنیا میں ہر وقت، ہر جگہ کچھ نہ کچھ ہو رہا ہوتا ہے اور ان واقعات اور مناظر کو کیمرے کی آنکھ میں خوبصورتی سے قید کرنا کسی کسی کے ہی بس کی بات ہے۔

اس ہفتے کی چند خوبصورت تصاویر کا مجموعہ یہاں پیش کیا جارہا ہے۔

وارسا، پولینڈ میں لیگیا وارسزاوا اور ایس ایس سی نیپولی کے مابین کھیلے گئے یورپ لیگ گروپ ڈی سوسر میچ کے دوران پچ پر بیٹھے پرندے کو فوٹوگرافر نے کیمرے کی آنکھ میں نہایت خوبصورتی سے قید کرلیا—۔فوٹو/ اے پی

ایفل ٹاور، پیرس کے سامنے ایک خاتون پوز کرتے ہوئے—۔فوٹو/ اے ایف پی

شمالی کیرولینا کے مغربی شہر آشیویلے کے علاقے گریویارڈ فیلڈ میں اترنے والی خزاں کی رُت کا ایک منظر—۔فوٹو/ اے پی

ایفل ٹاور، پیرس کے قریب ٹروکیڈرو پلازہ پر ایک نیا شادی شدہ جوڑا فوٹو شوٹ کرواتے ہوئے، تصویر میں کبوتروں کو بھی اڑے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے—۔فوٹو/ اے ایف پی

چین کے شہر بیجنگ میں امیجن یور میوزیم آف آرٹ نمائش میں قائم آپٹیکل الوژن انسٹالیشن کو دیکھنے کے لیے آنے والا ایک شخص پوز کرتے ہوئے—۔فوٹو/ رائٹرز

ہالے، برطانیہ میں مکڑی کے جالے پر پڑے شبنم کے چمکتے ہوئے قطرے نہایت خوبصورت منظر پیش کر رہے ہیں—۔فوٹو/رائٹرز

بیجنگ،چین میں امیجن یور میوزیم آف آرٹ نمائش میں قائم آپٹیکل الوژن انسٹالیشن پر ایک شخص کا دلچسپ پوز—۔فوٹو/ رائٹرز

انٹرنیشنل ٹاور جمپ کے دوران ایک بیس جمپر 300 میٹر بلند کوالا لمپور ٹاور سے چھلانگ لگاتے ہوئے، اس جمپ میں 100 سے زائد افراد نے حصہ لیا—۔فوٹو/ رائٹرز

چین کے شہر بیجنگ میں امیجن یور میوزیم آف آرٹ نمائش میں قائم آپٹیکل الوژن انسٹالیشن کو دیکھنے کے لیے آنے والی خاتون ایک لائٹ کو پکڑ کر پوز دے رہی ہیں—۔فوٹو/ رائٹرز