کراچی میں منعقد لکس اسٹائل ایوارڈ میں پاکستان کی مختلف بڑی شخصیات نے شرکت کی جس میں فلم نامعلوم افراد اور ڈرامہ پیارے افضل سرفہرست رہے۔

اس ایوارڈ شو میں متعدد ڈرامے اور فلموں کو مختلف شعبوں میں نامزد کیا گیا تھا۔

تقریب کی میزبانی کے فرائض مقبول ترین جوڑے ماہرہ خان اور فواد خان نےادا کیے۔

اس ایوارڈ شو میں پاکستان کی بڑی بڑی شخصیات نے شرکت کر کے ایونٹ میں چار چاند لگادیے۔

لکس اسٹال ایوارڈ کے فاتحین کی لسٹ۔

بہترین ٹی وی ڈرامہ

پیارے افضل

بہترین ٹی وی اداکار

حمزہ علی عباسی (پیارے افضل)

بہترین ٹی وی اداکارہ

عائزہ خان (پیارے افضل)

بہترین ٹی وی مصنف

خلیل ارحمان قمر (پیارے افضل)

بہترین ٹی وی ہدایت کار

ندیم بیگ (پیارے افضل)

بہترین فلم

نا معلوم افراد

نامعلوم افراد پروڈیوسر فضا علی میرزا، پبلسٹی فوٹو
نامعلوم افراد پروڈیوسر فضا علی میرزا، پبلسٹی فوٹو

بہترین فلمی ہدایت کار

نبیل قریشی (نامعلوم افراد)

نبیل قریشی
نبیل قریشی

بہترین فلمی اداکار

جاوید شیخ (نامعلوم افراد)

مومل شیخ اور شہزاد شیخ
مومل شیخ اور شہزاد شیخ

بہترین فلمی اداکارہ

صالحہ عارف (دختر)

سال کی بہترین البم

دریچے (زوئے ویکیجی)

سال کا بہترین گانا

روئیاں (فرحان سعید)

بہترین فلمی گانا

فضا علی میرزا، نبیل قریشی (بلی، نامعلوم افراد)

بہترین ابھرتا ہوا ٹیلنٹ (گلوکار)

سارہ حیدر

تبصرے (0) بند ہیں