تبصرے (1) بند ہیں

Dr.Afzaal malik Oct 04, 2015 06:53pm
ایسی حرکت ہمیشہ گلی محلے کی سطح پر ہوتی تھی۔ بہانے بازی سے میچ جیتنے کیلئے کچھ بھی کیا جا سکتا ہے لیکن زمبابوے کی انٹرنیشنل کرکٹ ٹیم کی اوچھی حرکت کرکٹ لورز کو پسند نہیں آئی۔ ہمیشہ بیٹسمین اعتراض کرتا ہے کہ لائٹ کم ہے۔ اگر بارش میں بھی وہ کھیلنا چاہے تو کھیل جاری رہتا ہے لیکن فیلڈنگ ٹیم کو گیند نظر نہ آنا انتہائی شرمناک حرکت ہے۔ کرکٹ لورز کو اس بات سے قطع نظر کہ میچ کا فاتح زمبابوے کو قرار دیا گیا ہے انہیں یہ دکھ ہوا کہ ایک اچھا میچ مکمل نہ ہو سکا