دوسرے ون ڈے میں پاکستان کو شکست

03 اکتوبر 2015

ہرارے: زمبابوے نے پاکستان کو ڈک ورتھ لوئس سسٹم کے تحت دوسرے ون ڈے میچ میں پانچ رنز سے ہرا دیا۔

ہفتہ کو یہاں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے میزبان ٹیم کے 6-276 کے جواب میں 8 وکٹوں پر 256 رنز بنائے تھے کہ امپائرز نے بارش کے بعد خراب روشنی کو بنیاد بنا کر کھیل روک دیا۔

بعد ازاں زمبابوے کو ڈک ورتھ لوئس سسٹم کے تحت پانچ رنز سے فتح مل گئی۔

وہاب ریاض کے رن آوٹ ہونے کا منظر — اے پی

عامر یامین کی وکٹ لینے کے بعد زمبابوے کے کھلاڑیوں کا جشن — فوٹو اے پی

وہاب ویاض آوٹ ہونے کے بعد میدان سے لوٹ رہے ہیں — اے پی

چمو شیبھابھا کا پاکستان کے خلاف شاٹ — اے ایف پی

وہاب ریاض نے عمدہ بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4 وکٹیں حاصل کیں— اے ایف پی

سرفراز احمد شاٹ کھیلتے ہوئے — اے ایف پی
سرفراز احمد شاٹ کھیلتے ہوئے — اے ایف پی
پاکستانی کھلاڑی زمبابوے کے کھلاڑی کو آوٹ کرنے کا جشن منا رہے ہیں — اے پی

عامر یامین نے 62 رنز کی اننگ کھیلی — فوٹو اے ایف پی

چیگمبورا رن مکمل کرنے کی کوشش کررہے ہیں — اے پی

ایلٹن چیگمبورا نے 67 رنز کی اننگ کھیلی — اے ایف پی

شعیب ملک نے 96 رنز کے ساتھ  شاندار بلے بازی کی — اے ایف پی