کراچی میں مٹی کا تودہ گرنے سے ہلاکتیں

13 اکتوبر 2015

کراچی میں جھگیوں پر پہاڑی تودہ گرنے سے 7 بچوں اور3 خواتین سمیت 13 افراد ہلاک ہوگئے.

منگل کو گلستان جوہر کے علاقے میں جھگیوں پر پہاڑی تودہ گر گیا جس کے بعد امدادی ٹیمیں متاثرہ مقام پر پہنچیں اور دبے ہوئے افراد کو نکالنے کے لیے امدادی سرگرمیاں فوری طور پر شروع کردی گئیں.

وزیر اعظم نواز شریف نے واقعہ پر اظہار افسوس کرتے ہوئے ہلاک افراد کے اہل خانہ کی مدد کی بھی ہدایت کی.

متاثرہ خواتین حادثے کے بعد غم کا اظہار کر رہی ہیں — اے ایف پی

امدادی ٹیمیں  دبے ہوئے افراد کو نکالنے کے لیے امدادی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے — اے ایف پی

متاثرہ جھونپڑیوں سے بچوں اور خواتین سمیت 13 افراد کی لاشیں نکالی گئیں — اے ایف پی

کراچی میں جھگیوں پر پہاڑی تودہ گرنے سے 7 بچوں اور3 خواتین سمیت 13 افراد ہلاک ہوگئے — اے ایف پی

مقامی افراد نے الزام عائد کیا گیا کہ امدادی اداروں کی جانب سے ریسکیو کا کام بہت تاخیر سے شروع کیا گیا — فوٹو اے ایف پی

تودہ گرنے کے باعث متاثر ہونے والی جھونپڑی سے لاشوں اور زخمیوں کو نکالنے کے لیے بھاری مشینری کی مدد لی گئی — اے ایف پی
تودہ گرنے کے باعث متاثر ہونے والی جھونپڑی سے لاشوں اور زخمیوں کو نکالنے کے لیے بھاری مشینری کی مدد لی گئی — اے ایف پی
متاثرہ جھونپڑیوں سے بچوں اور خواتین سمیت 13 افراد کی لاشیں نکالی گئیں — اے ایف پی
متاثرہ جھونپڑیوں سے بچوں اور خواتین سمیت 13 افراد کی لاشیں نکالی گئیں — اے ایف پی
متاثرہ خواتین بچوں سمیت جھگیوں کے تباہ ہونے کے بعد ایک جگہ جمع ہیں — اے ایف پی

امدادی ٹیمیں متاثرہ مقام سے لوگوں کی مدد کر رہی ہیں — اے ایف پی