نیپال کا کارتک رقص

22 نومبر 2015

نیپال میں ہر سال رقص کا ایک خاص میلہ رکھا جاتا ہے جس میں لوگ روایتی ملبوسات کے ساتھ ایک خاص قسم کا رقص کارتک پیش کرتے ہیں۔

مسلسل 8 دنوں تک جاری رہنے والے اس میلے کو نیپالی کیلنڈر میں کارتک کے نام سے لکھا جاتا ہے جس کا مطلب اپنے خدا سے حفاظت کرنے پر شکر گزار ہونا ہے۔

فوٹو — اے ایف پی
فوٹو — اے ایف پی
فوٹو — اے ایف پی
فوٹو — اے ایف پی
فوٹو — اے ایف پی
فوٹو — اے ایف پی
فوٹو — اے ایف پی
فوٹو — اے ایف پی
فوٹو — اے ایف پی
فوٹو — اے ایف پی
فوٹو — اے ایف پی
فوٹو — اے ایف پی
فوٹو — اے ایف پی
فوٹو — اے ایف پی