بیجنگ : چین کے دارالحکومت بیجنگ کی فضا میں آلودگی کے باعث ہونے والی دھند میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے۔

بیجنگ میں دھند اور ماحولیاتی آلودگی کے بعد اورنج الرٹ جاری کر دیا گیا۔

بیجنگ اور شنگھائی کے درمیان 20 سے زائد پروازیں منسوخ کر دی گئیں جبکہ ہزاروں فیکٹریاں بھی بند کر دی گئی ہیں۔

تعلیمی ادارے اور دیگر معمولات زندگی معطل ہیں اور لوگوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

چین میں آلودگی کی بد ترین صورتحال ایک ایسے وقت میں سامنے آرہی ہے جب پیرس میں ماحولیاتی تبدیلیوں کی حوالے سے کانفرنس جاری ہے۔

فوٹو:رائٹرز
فوٹو:رائٹرز
فوٹو:اےپی
فوٹو:اےپی
فوٹو:رائٹرز
فوٹو:رائٹرز
فوٹو:رائٹرز
فوٹو:رائٹرز
فوٹو:رائٹرز
فوٹو:رائٹرز
فوٹو:رائٹرز
فوٹو:رائٹرز

تبصرے (0) بند ہیں