یہ بس کس سمت میں جا رہی ہے؟

اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2017
— اسکرین شاٹ
— اسکرین شاٹ

نیشنل جیو گرافک کی جانب سے اپنی سیریز برین گیمز کے لیے تیار کی گئی یہ تصویر بڑے بڑوں کو الجھا کر رکھ دیتی ہے۔

جی ہاں واقعی بالغ افراد کو جب یہ تصویر دکھا کر پوچھا جاتا ہے کہ یہ بس کس سمت کی جانب چل رہی ہے یعنی دائیں یا بائیں ؟

تو آپ بھی اس تصویر کو دیکھیں اور بتائیں کہ یہ کس سمت میں جارہی ہے ، اب بھی اندازہ نہیں ہوسکا؟

مگر دلچسپ بات یہ ہے کہ چھوٹے بچے یہاں تک کہ ایسے ننھے فرشتے جو اسکول نہیں جاتے ان میں سے 80 فیصد نے اس کا درست جواب دینے میں کامیاب رہے۔

اور ان کی منطق زیادہ دلچسپ تھی اور صحیح جواب دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہم نے ایسا اس لیے بتایا کیونکہ اس جانب دروازہ نظر نہیں آرہا۔

بچوں کو اسکول جانے کے باعث بسوں کا زیادہ بہتر تجربہ ہوتا ہے اور اسی لیے وہ اس سوال کا جواب بالغوں کے مقابلے میں زیادہ بہتر انداز سے دے پاتے ہیں۔

اس سے بچوں کی تخلیقی سوچ کا اندازہ بھی ہوتا ہے جو انہیں جواب دینے میں مدد فراہم کرتی ہے۔

اور ہاں اس کا جواب سمجھ نہ آئے تو نیچے ویڈیو میں آپ اسے دیکھ سکتے ہیں۔


آپ موبائل فون صارف ہیں؟ تو باخبر رہنے کیلئے ڈان نیوز کی فری انڈرائیڈ ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔

تبصرے (6) بند ہیں

Naveed Shakur Feb 03, 2016 11:20pm
very old question...
Ali Feb 03, 2016 11:26pm
My first guess would be that bus is standing still. If not than it is going to left as in American countries vehcils are driven on right hand side of the road. As in picture bus door is on opposite side which means that bus is going to left. Hope I am correct.
naeem Feb 04, 2016 06:31am
یہ بس کونسے ملک میں چل رہی ہے اس پہ منحصر ہے کہ یہ کس سمت جا رہی ہے.
حافظ Feb 04, 2016 07:38am
brainless quiz
avarah toofan Feb 04, 2016 10:26am
It is going left or right ? You have to think of your country where u live to answer the question. Iran and Pakistan have different systems of driving. We move on left side of the road Iran trafic moves on the right side of the road.
Sajjad Khalid Feb 04, 2016 02:49pm
اگر بتایا جاتا کہ بس دائیں یا بائیں جانب ٹریفک کے بہاؤ والے ملک میں چل رہی ہے تو بہتر تھا۔ ویسے سچی بات یہ ہے ۔ ۔ میں نے سوچا کہ شاید دروازہ بنایا ہی نہیں