آسٹریلیا میں ماسائی قبیلے کی کرکٹ

04 فروری 2016

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں ایک امدادی کرکٹ میچ میں ماسائی قبیلے سے تعلق رکھنے والے کھلاڑیوں نے بھی حصہ لیا اور مخالف ٹیم کا جم کر مقابلہ کیا۔

اس میچ کے دوران یہ کھلاڑی اپنے قبیلے کے روایتی ملبوسات پہنے نظر آئے۔

ماسائی قبیلے کی ٹیم سے مقابلے کے لیے رگبی کے سابق کھلاڑیوں کی ٹیم اتری تھی.

روایتی ملبوسات پہنے ماسائی افراد میدان میں میچ کے دوران رقص کرتے بھی نظر آئے۔

ماسائی قبیلے کا تعلق افریقہ کے قدیم ترین قبائل میں ہوتا ہے، واضح رہے کہ اس وقت یہ قبیلہ کینیا میں آباد ہے.

اس قبیلے سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں میں کرکٹ نہایت مقبول ہے اس کے ساتھ ساتھ یہ کھلاڑی مختلف اقسام کی سماجی مہمات سے بھی جڑے رہتے ہیں۔

ماسائی قبیلے سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی میچ کے دوران میدان میں رقص کر رہے ہیں — فوٹو : اے پی

ماسائی قبیلے کی ٹیم کا نوجوان گیند کراتے ہوئے — فوٹو : اے ایف پی

یہ نوجوان کرکٹ کے ساتھ ساتھ مختلف سماجی مہمات سے بھی جڑے رہتے ہیں — فوٹو : اے ایف پی

اس میچ کے دوران کھلاڑی قبیلے کے روایتی ملبوسات پہنے — فوٹو : اے ایف پی

اس میچ میں ماسائی قبیلے کے نوجوانوں نے زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کیا — فوٹو : اے ایف پی

ماسائی قبیلے سے تعلق رکھنے والا ایک کھلاڑی گیند کراتے ہوئے — فوٹو : اے پی

میچ کے دوران کھلاڑی پرجوش انداز میں نظر آئے — فوٹو : اے ایف پی

کینیا سے تعلق رکھنے والا ایک کھلاڑی گینڈ پر شاٹ کھلتے ہوئے  — فوٹو : اے ایف پی

ماسائی قبیلے سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی کھیل کے دوران رنز لینے کی کوشش کر رہے ہیں — فوٹو : اے  ایف پی

ماسائی قبیلے کے کھلاڑیوں نے سابقہ رگبی کے کھلاڑیوں سے مقابلہ کیا— فوٹو : اے ایف پی

ماسائی قبیلے سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی بیٹنگ کی تیاری کر رہے ہیں — فوٹو : اے ایف پی

ماسائی قبیلے سے تعلق رکھنے والے نوجوان کرکٹ کی دنیا میں نہایت مقبول ہیں — فوٹو : اے ایف پی

اس میچ کے دوران کھلاڑی قبیلے کے روایتی ملبوسات پہنے نظر آئے — فوٹو : اے پی