انڈین اسٹارز اور کار شو

04 فروری 2016

نئی دہلی: انڈیا کی سب سے بڑی ’آٹو ایکسپو 2016‘ کا بدھ کو آغاز ہو گیا۔

یہ شو کی تیس سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایڈیشن ہے جس میں 80 سے زائد جدید اور پرکشش گاڑیاں اور موٹر سائیکلز نمائش کیلئے موجود ہیں۔

شو میں فیٹ کرائزلر کے برانڈ جیپ نے انڈیا میں اپنا ڈیبیو کیا۔

انڈیا کی سب سے بڑی کار بنانے والی کمپنی ٹاٹا موٹرز نے بھی اپنی مارکیٹ بحال کرنے کیلئے نئے ماڈلز متعارف کرائے۔

سابق کرکٹر سچن ٹنڈولکر بی ایم ڈبلیو – سیون سیریز کی نئی گاڑی کے ساتھ۔ —  اے ایف پی

بولی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ اور ویرات کوہلی Audi R8 V10 plus کے ساتھ پوز دیتے ہوئے۔ — اے ایف پی

ایک ماڈل Renault Sport R S 0.1 کے ساتھ کھڑی ہیں۔ — اے ایف پی

ایکسپو کے شرکا Datsun Go+ کو دیکھ رہے ہیں۔ — اے ایف پی

ٹاٹا گروپ کے چیئرمین سائرس مستری نئی ہیچ بیک کار Zica کے ساتھ ۔—  اے ایف پی

جیپ کے ڈائریکٹر جم موریسن) Grand Cherokee SRT  دائیں)  اور Jeep Wrangler متعارف کراتے ہوئے۔ —  اے پی

مرسیڈیز بینز انڈیا کے مینیجنگ ڈائریکٹر اور سی ای او رولینڈ فولگر مرسیڈیز بینز جی ایل سی کے ساتھ ۔ — اے ایف پی

انڈیا کے سابق کرکٹر مہیندر امرناتھ اور ظہیر خان ایکسپو میں آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ٹرافی کے ہمراہ ۔ — اے ایف پی

ایکسپو میں مرسیڈیز فارمولا ون کار بھی نمائش کیلئے موجود ۔ — اے ایف پی

Volkswagan کارز کے ڈائریکٹر مائیکل میر اور مینیجمنٹ بورڈ کے رکن جرگن سٹیکمن نئی Passet متعارف کراتے ہوئے۔ — اے ایف پی

ایکسپو میں موجود یاماہا کی کروزر موٹر سائیکل Vmax۔ — اے ایف پی

ہنڈا کی نئی بائیک African Twin۔ — اے ایف پی