عام پاکستانیوں کے نزدیک یومِ یکجہتی کشمیر کی اہمیت

عام پاکستانیوں کے نزدیک یومِ یکجہتی کشمیر کی اہمیت

ڈان نیوز

ہر سال 5 فروری کو مقبوضہ کشمیر کے عوام سے ان کی حقِ خودارادیت کی جدوجہد میں اظہارِ یکجہتی کے طور پر یومِ یکجہتی کشمیر منایا جاتا ہے۔

اس سال ڈان نیوز نے فیصلہ کیا کہ کیوں نہ کراچی کے عوام سے پوچھا جائے کہ ایک عام پاکستانی کے نزدیک یومِ یکجہتی کشمیر کی کیا اہمیت ہے۔


ڈان میڈیا گروپ کا ویڈیو میں کیے گئے اظہارِ خیال اور نیچے دیے گئے تبصروں سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔