5 فروری : پاکستان میں یوم یکجہتی کشمیر

05 فروری 2016

پاکستان کے مختلف شہروں میں یوم یکجہتی کشمیر آج روایتی طریقے سے منایا جارہا ہے.

یوم کشمیر کے موقع پر صدر ممنون حسین اور وزیر اعظم نواز شریف نے ملک کی عوام کو مسئلہ کشمیر حل کرنے کے اور امن پھیلانے کے حوالے سے پیغامات بھی دیے.

5 فروری کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے، اس موقع پر پاکستان سمیت دنیا بھر میں مظلوم کشمیریوں کے حق میں اور ہندوستانی جارحیت کے خلاف ریلیاں اور تقریبات منقد کی جاتی ہیں۔

کشمیری طالبات نے کوہالہ پل پر انسانی زنجیر بنا رکھی ہے — اے ایف پی فوٹو

پشاور میں بھی مختلف تنظئیموں نے ریلیاں منعقد کی — فوٹو: اے ایف پی

یوم کشمیر کے دوران کالعدم تنظیم کے ممبران سمت بچوں نے بھی پشاور کی اس ریلی میں شرکت کی — فوٹو: اے ایف پی

پاکستان کے مختلف شہروں میں یوم یکجہتی کشمیر آج روایتی طریقے سے منایا جارہا ہے. — فوٹو: اے ایف پی

ریلی کے دوران مختلف تنظیمات نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھائے ہوئے تھے — فوٹو: اے ایف پی

5 فروری کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے — فوٹو: اے ایف پی

یوم ہکجہتی کشمیر کے سلسلے میں ایک مظاہرے کے دوران لوگوں نے پاکستان کا بہت بڑا جھنڈا اٹھا رکھا ہے— اے ایف پی فوٹو

یوم کشمیر کے حوالے سے لاہور میں جماعت اسلامی کی ریلی— اے ایف پی فوٹو

یوم کشمیر پر ہونے والا ایک مظاہرہ — اے ایف پی فوٹو

یوم ہکجہتی کشمیر کے موقع پر ایک مظاہرے کے دوران لوگ انڈین پرچم کو نذر آتش کررہے ہیں — اے ایف پی فوٹو

یوم کشمیر کے موقع پر خواتین نے بھی مظاہروں میں بھرپور شرکت کی — اے ایف پی فوٹو