پاکستان کے آٹھ سحر انگیز تاریخی قلعے

پاکستان کے آٹھ سحر انگیز تاریخی قلعے

پاکستان قدرتی حسن سے مالا مال ملک ہے اور اگر آپ کے ذہن میں صرف بلند و بالا گلیشئرز اور ہرے بھرے علاقوں کے مناظر محفوظ ہیں تو پھر شاید آپ یہاں موجود دلکش فن تعمیر سے مزین تاریخی عمارتوں سے لاعلم ہیں۔

اس ہفتے ڈان نے اپنے انسٹاگرام منصوبے میں تاریخی قلعوں کو موضوع بنایا اور صارفین نے ہم سے کچھ بہترین قلعوں کی خوبصورت تصویریں شیئر کی ہیں۔

1. خپلو قلعہ نے ہمیں سب سے زیادہ متاثر کیا۔ گلگت-بلتستان میں واقع یہ قیمتی ورثہ سیاحوں کیلئے بڑی کشش کا باعث ہے۔

2. مخصوص بناوٹ کی وجہ سے رام کوٹ قلعہ خطہِ کشمیر کے اہم قلعوں میں ممتاز مقام رکھتا ہے۔

3. وادیِ ہنزہ میں موجود اس بلتت قلعہ کی تاریخ 700 سال پرانی ہے۔

Baltit Fort, Hunza Valley #AHGPhotography #DawnWeeklyProject #dawndotcom

A photo posted by Abdul Hafeez (@ahafeezg) on

4. عظیم الشان قلعہِ لاہور مغل دور کی شان و شوکت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

#DawnWeeklyProject

A photo posted by Adil (@adil.muneer) on

Lahore Fort ,Lahore #dawnweeklyproject

A photo posted by ifrah (@ifrahnazli) on

5. صحرائے چولستان کے قلب میں کھڑا دراوڑ قلعہ بہاولپور کا طرہ امتیاز ہے۔

6. راولپنڈی کا روات قلعے کو گھکڑوں نے سولہویں صدی میں تعمیر کیا تھا۔

7. جہلم شہر کے قریب روہتاس قلعہ کو تعمیر کرنے میں آٹھ سال لگے۔ اس قلعے کے 12 مختلف دروازے ہیں۔

Rohtas Fort #rohtas #fort #dina #jhelum #punjab #pakistan #history #architecture #dawndotcom #picturepakistan

A photo posted by The Third Eye (@ahsanriazchaudhary) on

8. گلگت-بلتستان کی سب سے تاریخی یادگار اور شکاری ٹاور کے نام سے مشہور قلعہ التیت تقریباً 1100 سال پرانا ہے۔

Altit Fort at Karimabd Hunza #dawnweeklyproject #Fort #Hunza #travelpakistan

A photo posted by Ibrahim Shah (@ibshahs) on