برازیل کا سالانہ کارنیول، فنکاروں کا شاندار مظاہرہ

09 فروری 2016

برازیل کے بین الاقوامی سطح پر مشہور سالانہ 'کارنیول ریو' میں رواں برس بھی دنیا بھر سے سیاحوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

18ویں صدی میں شروع ہونے والے اس کارنیول کو مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے افراد ایسٹر آنے سے کچھ روز قبل مناتے ہیں.

ریو ڈی جنیرو میں اس میلے کا آغاز اتوار کی صبح ہوتا ہے جبکہ اس میلے کا اختتام بدھ کے روز کیا جاتا ہے۔

زکا وائرس کا خدشہ ہونے کے باوجود امریکا اور یورپ سمیت افریقہ سے بھی بڑی تعداد میں لوگ اس کارنیول کا لطف اٹھانے پہنچے.

اس کارنیول میں لوگ رنگ برنگے ملبوسات پہنے نہایت دلچسپ پرفارمنس بھی دیں۔

لوگوں کا اس کارنیول کے بارے میں کہنا تھا کہ ان کے ملک میں جنتے بھی مسائل ہوں وہ کبھی جشن منانا نہیں بھولتے۔

اس کارنیول میں برازیل کے متعدد سامبا اسکولوں نے حصہ لیا اور شاندار رقص پیش کیا۔

اس کارنیول میں مختلف سامبا اسکولوں نے پرفارم کیا — فوٹو/رائٹرز

لوگوں نے بڑی تعداد میں اس کارنیول کی پریڈ میں شرکت کی — فوٹو/ رائٹرز

ایک سامبا اسکول کے ممبر نہایت دلچسپ ملبوسات پہنے کارنیول میں موجود ہیں — فوٹو/ رائتڑز

سالانہ کارنیول میں سامبا اسکول سے تعلق رکھنے والے فنکار شائقین کی توجہ کا مرکز بنے — فوٹو: رائٹرز

کارنیول میں موجود ایک خاتون نہایت منفرد لباس پہنے پرفارم کر رہی ہیں — فوٹو: اے ایف پی

سامبا اسکول سے تعلق رکھنے والا ایک شخص کارنیول میں پیراشوٹ اڑا رہا ہے — فوٹو/ اے ایف پی

سامبا اسکول کے ممبرز اس کارنیول مین سفید اور کالے ملبوسات میں رقص کر رہے ہیں جو شائقین کی توجہ کا مرکز بن گئے — فوٹو / اے ایف پی

یہ میلہ تین روز تک جاری رہتا ہے — فوٹو/ اے ایف پی

زکا وائرس کے ڈر کے باوجود لوگ بڑی تعداد میں اس کارنیول کا لطف اٹھارہے ہیں — فوٹو/ اے ایف پی

زکا وائرس کا خدشہ ہونے کے باوجود امریکا اور یورپ سمیت افریقہ سے بھی بڑی تعداد میں لوگ اس کارنیول کا لطف اٹھانے  پہنچے — فوٹو/ اے ایف پی

اس کارنیول میں لوگوں نے رنگ برنگے ملبوسات پہنے نہایت دلچسپ پرفارمنس بھی دیں — فوٹو/ اے پی

موسیقار اس کارنیول میں گانے پر پرفارم کررہے ہیں — فوٹو/ اے پی