'یہ وطن تمہارا ہے، تم ہو پاسباں اس کے'

اپ ڈیٹ 23 مارچ 2016

اسلام آباد : 23 مارچ کو یوم پاکستان پر روایتی پریڈ کا انعقاد کیا گیا جس دوران مسلح افواج نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

23 مارچ کے دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21، 21 توپوں کی سلامی سے ہوا۔

اس پریڈ میں صدر مملکت ممنون حسین، وزیر اعظم نواز شریف، تینوں مسلح افواج کے سربراہان، وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف سمیت دیگر وفاقی وزرا، غیر ملکی سفارت کار اور اعلیٰ عسکری و سول حکام نے شرکت کی۔

75 سال قبل 1940ء کو اس دن لاہور کے منٹوپارک میں مسلم لیگ کے اجتماع میں تاریخی قرارداد پاکستان کی منظوری دی گئی جس کی وجہ سے جنوبی ایشیا کے مسلمانوں کیلئے ایک الگ وطن کے قیام کی راہ ہموار ہوئی۔

پریڈ کے دوران شاہین تھری میزائل کی نمائش کی گئی — فوٹو/ رائٹرز

سپیشل سروسز گروپ کے جوان پریڈ میں اپنا مخصوص نعرہ لگاتے ہوئے سلامی دے رہے ہیں — فوٹو / رائٹرز

پاک فوج کا بنایا ہوا ڈرون بھی اس پریڈ کا حصہ تھا — فوٹو/ رائٹرز

مسلح افواج کے اہلکاروں نے یوم پاکستان کی پریڈ میں حصہ لیا — فوٹو/ اے ایف پی

بچوں بھی پریڈ کے دوران روایتی ملبوسات پہن کر توجہ کا مرکز بنے — فوٹو/ اے پی

فوجی جوان یوم پاکستان کی پریڈ کے دوران ایک گاڑی پر موجود ہیں جس پر ’رعد‘ میزائل رکھا گیا ہے — فوٹو/ اے ایف پی

فوجی اہلکاروں نے یوم پاکستان کی پریڈ میں حصہ لیا — فوٹو/ اے ایف پی

لڑاکہ طیاروں نے فضائی میں خوبصورت رنگ بکھرتے ہوئےشاندار کرتب دکھائے — فوٹو/ اے ایف پی

صدر ممنون حسین نے پریڈ کے دوران بگھی میں آمد کی — فوٹو/ اے ایف پی

وزیر اعظم نواز شریف پریڈ میں سلامی کے چبوترے سے  جائزہ لے رہے ہیں — فوٹو/ اے ایف پی

مسلح افواج کے مختلف دستوں نے سلامی کے چبوترے کے سامنے پریڈ کی — فوٹو/ اے ایف پی

خواتین فوجیوں نے بھی اس پریڈ میں مارچ کیا — فوٹو/ اے ایف پی

فوجی دستوں نے مہمانِ خصوصی کو سلامی پیش کی — فوٹو/ اے ایف پی

پاکستان آرمی، فضائیہ، بحریہ، فرنٹیئر کور، رینجرز، پولیس، بوائز اسکاؤٹس اور گرلز گائیڈ کے دستوں نے شاندار مارچ پاسٹ کیا — فوٹو/ اے ایف پی

تقریب کا باقاعدہ آغاز قومی ترانے سے کیا گیا — فوٹو/ اے ایف پی

خواتین فوجی اہلکاروں نے بھی اس پریڈ میں مارچ کیا — فوٹو/ اے ایف پی

طیاروں نے  فضا میں شاندار کرتب کا مظاہرہ کرکے شرکا کا لہو گرما دیا — فوٹو/ اے ایف پی

پاک فضائیہ کے طیاروں نے شاندار فلائی پاسٹ کیا — فوٹو/ اے ایف پی

پریڈ میں الخالد ٹینک، الضرار ٹینک اور میزائل دستوں نے بھی مہمان خصوصی کو سلامی پیش کی — فوٹو/ اے ایف پی

مسلح افواج کے پیرا شوٹرز اور اسکائی ڈائیورز نے قومی پرچم تھامے 10 ہزار فٹ کی بلندی سے چھلانگ لگائی — فوٹو/ اے ایف پی

بچے بھی پریڈ کے دوران لطف اٹھاتے نظر آئے — فوٹو/ اے ایف پی

پاکستان آرمی چیف راحیل شریف تقریب میں شرکت کر رہے ہیں — فوٹو/ اے ایف پی

اونٹوں پر سوار فوجی دستے پریڈ میں شائقین کی توجہ کا مرکز بنے — فوٹو/  اے ایف پی

کوبرا ہیلی کاپٹرز سلامی کے چوبترے کے سامنے سے گذشر رہے ہیں — فوٹو/ رائٹرز