ریو2016 اولمپک کی تیاریاں عروج پر

ریواولمپکس کی تیاریاں عروج پر

ریو ڈی جنیرو: اولمپک اور پیرالمپک 2016 کے مقابلے برازیل کے دارالحکومت ریو ڈی جنیرو میں 5 اگست 2016 کو شروع ہو کر 21 اگست 2016 کو ختم ہوں گے۔

ریو اولمپکس 2016 میں مختلف ممالک کی ریکارڈ 206 قومی اولمپک کمیٹیوں کے 10ہزار 500 سے زائد کھلاڑی حصہ لیں گے۔

اولمپکس تیاریوں کی تصویری کہانی ملاحظہ کیجیے:

ریو ڈی جنیرو میں قائم ڈیوڈورا اسپورٹس کمپلیکس کا فضائی منظر—فوٹو: اے ایف پی

برازیل کی افواج اولمپکس کے دوران سیکورٹی کو یقینی بنانے کے لیے مشقوں میں مصروف ہے—فوٹ: اے ایف پی

اولمپکس 2016 کے آغاز سے 4 مہینے قبل تیاریوں کو حتمی شکل دی جارہی ہے—فوٹو: اے ایف پی

سیکورٹی اہلکارکسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کی تیاریوں میں مصروف ہیں—فوٹو: اے ایف پی

ریو ڈی جنیرو میں اگست 2016 میں اولمپک اور پیرالمپک کے تاریخی مقابلے ہوں گے—فوٹو: اے ایف پی

ڈیوڈورا اسپورٹس کمپلیکس کا ایک خوب صورت منظر—فوٹو: اے ایف پی

مختلف مقابلوں کے لیے بنائے گئے ٹریکس مقابلوں کے لیے تیار ہوچکے ہیں—فوٹو: اے ایف پی

ہتھیاروں سے لیس برازیلی فوج کے اہلکاردہشت گردوں کے ممکنہ حملوں سے نمٹنے کے لیے مشق کر رہے ہیں—فوٹو: اے ایف پی

ڈیو ڈورو اسپورٹس کمپلیکس کا ایک اور منظر—فوٹو: اے ایف پی

برازیلی فوج کے اہلکار اسپورٹس کمپلیکس کی فضائی نگرانی کررہے ہیں—فوٹو: اے ایف پی