یونان میں ریو اولمپک 2016 کی مشعل روشن

یونان میں ریو اولمپک 2016 کی مشعل روشن

ریواولمپک 2016 کی مشعل روشن کرنے کی تقریب میں برازیل اور یونان کے سابق اور موجودہ کھلاڑیوں سمیت زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔

تقریب کی مزید تصاویر ملاحظہ کیجیے۔

اولمپک تقریب سے قبل بچے برازیل اور یونان کے پرچم تھامے کھڑے ہیں—فوٹو:اے پی

776 قبل مسیح جہاں سے اولمپک کا آغاز ہوا تو اسی جگہ اداکارائیں ریو اولمپک مشعل کی تقریب میں شریک ہیں—فوٹو:اے ایف پی

یونان میں اولمپک مشعل کی تقریب کے دوران کے مناظر—فوٹو: رائٹرز

ریواولمپک 2016 مشعل کی تقریب کے دوران ڈانسر کے انداز—فوٹو: رائٹرز

ڈانسرز تقریب میں شریک ہیں—فوٹو: رائٹرز
ڈانسرز تقریب میں شریک ہیں—فوٹو: رائٹرز
برازیل والی بال ٹیم کے سابق کھلاڑی جیوانے گیویو اولمپک مشعل یونان کے ایتھلیٹ ایلفتھیریوس سے وصول کررہے ہیں—فوٹو: اے پی

اداکارہ کترینا ہم وطن جمناسٹ کو مشعل منتقل کررہی ہیں—فوٹو: رائٹرز

کبوتر کو فضا میں چھوڑا جا رہا ہے—فوٹو: رائٹرز

یونانی اداکارہ کترینا لیہو اولمپک مشعل کو روشن کررہی ہیں—فوٹو: رائٹرز

برازیل والی بال ٹیم کے سابق کھلاڑی اولمپک مشعل کو تھامے ہوئے ہیں—فوٹو:رائٹرز