کیا آپ بتاسکتے ہیں کہ اس تصویر میں کتنے رنگوں کا استعمال کیا گیا؟ جواب سیدھا لگ سکتا ہے لیکن حقیقت میں ایسا بالکل نہیں کیوں کہ اس تصویر میں آپ کے دماغ کے رنگوں کو پہچاننے کی صلاحیت کے ساتھ کھیلا گیا ہے۔

اس تصویر کو جاپان کی رتسومیکن یونیورسٹی میں سائیکولوجی کے پروفیسر آکییوشی کیٹاؤکا نے بنایا ہے جنہوں نے اس کے لیے 'وائٹ الوژن یا منکرز الوژن' نامی تکنیک کا استعمال کیا ہے۔

اس تکنیک میں ہمارا دماغ اردگرد کے رنگوں سے متاثر ہوکر خود بخود نئےتنائج برآمد کرنا شروع کردیتا ہے جیسا کے اس معاملے میں ہوا کیوں کہ اس تصویر میں صرف تین رنگوں کا ہی استعمال کیا گیا ہے۔

جی ہاں، صرف تین۔ گلابی، نارنجی اور سبز۔


آپ موبائل فون صارف ہیں؟ تو باخبر رہنے کیلئے ڈان نیوز کی فری انڈرائیڈ ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔

تبصرے (4) بند ہیں

Muhammad saqib tariq May 26, 2016 10:31am
Actually 4 colors, blue too used
Qamar May 26, 2016 02:40pm
There are four(4) colours. BLUE too.
Danish Akhtar May 26, 2016 04:00pm
sky blue ?
یمین الاسلام زبیری May 26, 2016 06:20pm
میرا خیال ہے کہ مضمون کے اختتام پر دیا گیا جواب درست ہے اور اس میں تین ہی رنگ ہیں نارنجی، گلابی اور سبز۔ نیلا رنگ دھوکا ہے۔ ویسے بھی نیلا رنگ کئی جگہوں پر دھوکے میں نظر آتا ہے مثلاً اسمان کالا نظر آنا چا ہیے مگر ہمیں نیلا نظر آتا ہے۔ میں کوئی رنگوں کا ماہر تو نہیں ہوں البتہ اتنا جانتا ہوں کہ جب بہت سارے رنگ ایک ساتھ ہماری آنکھوں کی طرف آتے ہیں تو ہمیں نیلا نظر آتا ہے۔