کوپا امریکا کپ کے فائنل میں چلی کے ہاتھوں ارجنٹینا کی شکست کے بعد عالمی شہرت یافتہ اسٹار لیونل میسی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر کے پوری دنیا کو حیران کردیا۔
یہ ارجنٹینا کی کسی بھی ایسے فائنل میں مسلسل چوتھی شکست ہے جس میں میسی شریک ہوئے ہوں۔
میچ کے بعد میسی نے کہا کہ میں جو کر سکتا تھا وہ سب کیا، میں چار فائنلز میں پہنچا اور چیمپیئن نہ بننا انتہائی تکلیف دہ ہے۔ یہ میرے اور ٹیم کیلئے بہت سخت لمحات ہیں اور یہ کہنا مشکل ہے لیکن ارجنٹینا کی ٹیم کے ساتھ اب رفاقت کا خاتمہ ہوا۔
آئی پی ایل میں 2سال بعد ممبئی انڈینز واپس آنے والے پانڈیا کو ان کی سابقہ ٹیم گجرات ٹائٹنز اور ممبئی دونوں کے شائقین کی مسلسل تنقید اور ٹرولنگ کا سامنا ہے۔
بحریہ ٹاؤن کی جانب سے سپریم کورٹ آف پاکستان کے 2019ء کے فیصلے کی خلاف ورزی اور غیرقانونی طور پر بحریہ ٹاؤن کراچی کی زمین کو وسعت دینے کی تفصیلات ڈان کی جانب سے پیش کی جارہی ہیں۔
تبصرے (0) بند ہیں