اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ کیلئے پاکستان، انگلینڈ کی تیاریاں

اولڈ ٹریفورڈ: پاکستان اور انگلینڈ نے جمعے کو شروع ہونے والے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل پریکٹس میں حصہ لیا۔

پاکستان ٹیم نے لارڈز ٹیسٹ میں کامیابی کے بعد دوسرے میچ میں بھی کامیابی کے لیے سخت پریکٹس کی۔

انگلینڈ نے سیریز میں 1-0 کے خسارے میں جانے کے بعد جیمز اینڈرسن، عادل رشید اور بین اسٹوکس کو ٹیم میں شامل کیا ہے جبکہ ثقلین مشتاق کو اسپنرز کی تربیت کے لیے مانچسٹر بلا لیا ہے۔

مصباح الحق نے لارڈز میں 114 رنز بنا کر جیت کی بنیاد رکھی تھی—فوٹو: رائٹرز

یاسر شاہ 20 سال بعد باؤلنگ کی درجہ بندی میں پہلے نمبر آنے والے پاکستانی ہیں—فوٹو: رائٹرز

محمد عامر نے 6 سال بعد لارڈز میں ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی کی—فوٹو: رائٹرز

مکی آرتھر کا پاکستان ٹیم کے ساتھ یہ پہلا بین الاقوامی دورہ ہے—فوٹو: رائٹرز

جیمز اینڈرسن کی دوسرے ٹیسٹ کے لیےانگلش ٹیم میں واپسی ہوئی ہے—فوٹو: رائٹرز

معین علی پاکستان کے خلاف پہلے میچ میں خاطر خوا کارکردگی دکھانے میں ناکام رہے تھے—فوٹو: رائٹرز

اسٹورٹ براڈ پاکستان کے خلاف روایتی باؤلنگ میں ناکام رہے تھے—فوٹو: رائٹرز

انگلینڈ نے اسپنرز کی تربیت کے لیے ثقلین مشتاق کو مانچسٹر بلالیا ہے—فوٹو: رائٹرز

دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل دونوں ٹیموں نے اولڈ ٹریفورڈ میں پریکٹس میں حصہ لیا—فوٹو: رائٹرز