شاید ہی کوئی ایسی خاتون ہو جسےمہندی لگانے کا شوق نہ ہو لیکن اب ہتھلیوں پر حناتو سجے گی مگر اس کا رنگ روایتی نہیں ہو گا.

شادی بیاہ ہو یا کوئی تہوار خواتین کی تیاری مہندی کے بغیر ادھوری رہتی ہے۔ لیکن کچھ خواتین کو مہندی کا رنگ ، تو کسی کو اُس کی خوشبو پسند نہیں آتی لیکن ہانگ کانگ سے تعلق رکھنےوالی سارہ وزیر نےخواتین کے یہ دونوں ہی مسئلے حل کردیئے ہیں۔اب مہندی کے ڈیئزائن ہاتھوں پرسجیں گےپر روایتی انداز سے زرا مختلف۔

یہ مہندی خاص باڈی پینٹ اور میڈیکل گلو سے بنتی ہے جس کا رنگ زیادہ دن نہیں رہتا۔ پر اس کا اور انداز روایتی مہندیوں سے بالکل مختف ہوتا ہے۔

وائٹ حنا سے بننےوالے ڈیزائنز خواتین کی بھرپورتوجہ حاصل کررہے ہیں۔

تبصرے (0) بند ہیں