ضرور پڑھیں

تبصرے (4) بند ہیں

ahmaqadami Jul 26, 2016 08:44am
Rangers aor police in shahzadon kiy fikir kiyon naheyin kartey
عمر بٹ Jul 26, 2016 02:24pm
روڈ پر سرعام فائرنگ کوئی پولیس والا اس روڈ پر موجود نہیں۔۔۔ افسوس تو یہ ہے کہ ہمارے نوجوانوں کی تربیت کیسی ہے اور آگے جا کر یہ کیسے اقدامات کر سکتے ہیں۔ پولیس والے کیوں نہیں آئے کیوں کہ انہیں کسی شہری نے اطلاع نہیں کی عدم تعاون کے باعث یہ واقع شاید رونما ہوا۔ ویڈیو بنانے والے کو چاہیے تھا وہ چند سیکنڈ کی ویڈیو بنا کر پولیس کو کال کرتا لیکن کیوں کرتا شاید اسے تو خوشی ہو رہی تھی کہ نوجوان فائرنگ کر رہے ہیں۔ ہر شخص دیکھتا ہے ملک میں تماشہ ہوتا ہر کوئی اپنے آپ میں مصروف ہے
عمر بٹ Jul 26, 2016 02:26pm
بگڑے لڑکوں کی شوخیاں عوام کے لیے عذاب ، والدین کے لیے بے عزتی کا سبب اور ملک کے لیے ایک نیا خطرہ۔ یہ بڑھتی ہوئی ڈکیتی وارداتوں کی ایک جھلک ہے جس کے لیے قانون نافذ کرنے والے اداروں سمیت عام شہری کو بھی اپنا کردار ادا کرنا ہو گا
Imran Jul 26, 2016 03:06pm
good governance. video hai pakroon in future terorrist ko.