لارڈز کے شیر، مانچسٹر میں ڈھیر

انگلینڈ کی پاکستان کو بھاری مارجن سے شکست

مانچسٹر: انگلینڈ نے پاکستان کو 4 میچوں کی سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کو329رنز سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابرکردی۔

انگلینڈ نے پہلی اننگز 8 وکٹوں پر 589 رنز بنا کر ڈیکلیئر کردی تھی جبکہ دوسری اننگز میں 173 رنز بنا کر پاکستان کو 565 رنز کا ہدف دیا۔

پاکستان ٹیم نے دونوں اننگز میں ناقص بلے بازی کا مظاہرہ کیا اور مجموعی طور پر 433 رنز بنالیا۔

پاکستان نے لارڈز میں کھیلا گیا پہلا میچ 75 رنز سے جیت کر سیریز میں برتری حاصل کی تھی۔

پاکستانی اوپنرزنے دوسرے ٹیسٹ میں بھی روایتی انداز میں غیرذمہ داری کا مظاہرہ کیا—فوٹو: اے پی

اسد شفیق 39 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے—فوٹو: رائٹرز

مصباح الحق نے پہلے ٹیسٹ میچ میں سنچری بنا کر ٹیم کی جیت کی بنیاد رکھی تھی—فوٹو: رائٹرز

انگلینڈ نے کرس ووکس نے پہلے ٹیسٹ میں11 وکٹیں حاصل کیں جبکہ دوسرے ٹیسٹ میں بھی سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کیں—فوٹو: اے ایف پی

انگلینڈ کے آل راؤنڈربین اسٹوکس باؤلنگ کرتے ہوئے انجری کا شکار ہوئے تھے—فوٹو: رائٹرز

اظہرعلی پہلی اننگز میں ایک اور دوسری اننگز میں صرف8 رنز بناکر آؤٹ ہوئے—فوٹو: اے پی

انگلینڈ کے تماشائیوں نے عامر کو خوب تنگ کیا—فوٹو: اے ایف پی

جوروٹ نے پہلی اننگز میں 254 بنائے تھے جبکہ دوسری اننگز میں ناقابل شکست 71رنز بنائے—فوٹو:رائٹرز

معین علی نے پاکستان کے کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا—فوٹو: رائٹرز

پاکستانی بلے باز وکٹ پر ٹھہر کر کھیلنے میں مکمل طورپر ناکام رہے—فوٹو: اے ایف پی

جوروٹ نے وہاب ریاض کو آؤٹ کرکے ایک وکٹ بھی حاصل کرلی—فوٹو: اے ایف پی