پاکستان ٹیم کا مانچسٹر یونائیٹڈ کے مرکز کا دورہ

27 جولائ 2016

مانچسٹر: پاکستانی کرکٹ ٹیم اور انتظامیہ نے اپنے بچوں کے ساتھ انگلینڈ کے مشہور فٹ بال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کے مرکز کا دورہ کیا۔

مانچسٹر یونائیٹڈ کی جانب سے پاکستان ٹیم کو اولڈ ٹریفورڈ کے دورے کی دعوت دی گئی تھی۔

پاکستان ٹیم کو اولڈ ٹریفورڈ میں انگلینڈ کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

وہاب ریاض ٹیسٹ سیریز سے قبل کاؤنٹی کرکٹ میں مصروف تھے—فوٹو بشکریہ پاکستان کرکٹ ٹیم فیس بک

پی سی بی نے دوسرے ٹیسٹ کے بعد کھلاڑیوں کو اہل خانہ کے ساتھ وقت گزارنے کی اجازت دی تھی—فوٹو بشکریہ پاکستان کرکٹ ٹیم فیس بک

وہاب ریاض پاکستان ٹیم کی انگلینڈ روانگی سے قبل بیگم کے ساتھ وہی موجود تھے—فوٹو بشکریہ پاکستان کرکٹ ٹیم فیس بک

مانچسٹریونائیٹڈ کے مرکز کے دورے میں ٹیم انتظامیہ بھی شامل تھی—فوٹو بشکریہ پاکستان کرکٹ ٹیم فیس بک

مکی آرتھر پاکستان ٹیم کے ساتھ پہلا غیرملکی دورہ ہے—فوٹو بشکریہ پاکستان کرکٹ ٹیم فیس بک

قومی ٹیم اور انتظامیہ  مانچسٹر یونائیٹڈ  کے ہوم گراؤنڈ میں بھی گئے—فوٹو بشکریہ پاکستان کرکٹ ٹیم فیس بک

مانچسٹریونائیٹڈ سے دنیا کے مشہور کھلاڑی وابستہ ہیں—فوٹو بشکریہ پاکستان کرکٹ ٹیم فیس بک

اظہرعلی پاکستان ون ڈے ٹیم کی قیادت کریں گے—فوٹو بشکریہ پاکستان کرکٹ ٹیم فیس بک

مصباح الحق اور اظہرعلی ٹیسٹ اور ون ڈے کپتان کی حیثیت سے انگلینڈ میں موجود ہیں—فوٹو بشکریہ پاکستان کرکٹ ٹیم فیس بک

مکی آرتھر بھی اپنے بچوں کے ساتھ وہاں پر موجود تھے—فوٹو بشکریہ پاکستان کرکٹ ٹیم فیس بک

مصباح کی قیادت میں پاکستان نے لارڈز ٹیسٹ جیتا تھا—فوٹو بشکریہ پاکستان کرکٹ ٹیم فیس بک

قومی ٹیم اور انتظامیہ کو مانچسٹر یونائیٹڈ کی تفصیلات بتائی گئیں—فوٹو بشکریہ پاکستان کرکٹ ٹیم فیس بک

محمد حفیط پاکستان کے تجربہ کار بلے باز ہیں—فوٹو بشکریہ پاکستان کرکٹ ٹیم فیس بک