لکس اسٹائل ایوارڈز میں کون رہا سر فہرست؟

لکس اسٹائل ایوارڈز میں کون رہا سر فہرست؟

پاکستانی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی سب سے بڑی تقریب 15ویں لکس اسٹائل ایوارڈز میں نامور شخصیات نے اپنی کارکردگی پر ایوارڈز حاصل کیے۔

اس ایوارڈ شو میں پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان سمیت کئی اسٹارز کو اعزاز دیئے گئے، ساتھ ہی بہترین پرفارمنسز نے شائقین کا دل بھی جیت لیا۔

آئیے ایک نظر اس شو کے فاتحین پر ڈالتے ہیں:

فیشن

ماڈل آف دی ایئر (فی میل)

فوزیہ امان

ماڈل آف دی ایئر (میل)

حسنین لہری

فیشن فوٹو گرافر

عبداللہ حارث

میک اپ

نبیلہ

فیشن ڈیزائن (luxury pret)

شمائل انصاری

فیشن ڈیزائن (pret)

جنریشن

فیشن ڈیزائن (عروسی ملبوسات)

فراز منان

فیشن ڈیزائنر (لان)

فراز منان

بہترین ڈیزائنر (میل)

امیر عدنان

بہترین ابھرتا ہوا ٹیلنٹ

علی حسن (فوٹو گرافر)


فلم

بہترین فلم

جوانی پھر نہیں آنی

بہترین فلم اداکارہ

ماہرہ خان (بن روئے)

بہترین فلم اداکار

ہمایوں سعید (جوانی پھر نہیں آنی)

بہترین فلم ہدایت کار

عدنان سرور (شاہ)

بہترین معاون اداکارہ

عائشہ خان (جوانی پھر نہیں آنی)

بہترین معاون اداکار

جاوید شیخ (رونگ نمبر)

بہترین گلوکار (فلم)

راحت فتح علی خان (تیرے بنا جینا) (بن روئے)

بہترین گلوکارہ (فلم)

زیب بنگش (کیا ہوگا) (منٹو)


میوزک

البم آف دی ایئر

بیگم گل بکاؤلی (نوری)

سال کا بہترین گانا

راک اسٹار (علی ظفر)

بہترین میوزک ویڈیو ہدایت کار

سلمان نورانی (مریم)

بہترین ابھرتا ہوا ٹیلنٹ

سلو سپن


ٹی وی

بہترین ٹی وی پلے

دیار دل

بہترین ٹی وی اداکار

فیصل قریشی (رنگ لاگا)

بہترین ٹی وی اداکارہ

ماہرہ خان (صدقے تمہارے)

بہترین ٹی وی ہدایت کار

انجم شہزاد (رنگ لاگا)

بہترین ٹی وی مصنف

خلیل الرحمٰن قمر (صدقے تمہارے)

بہترین ٹی وی سانگ

دیار دل (زیب بنگش) (مومن درانی)