جرمن گراں پری ریس کا کوالیفائینگ راؤنڈ

30 جولائ 2016

برلن: جرمنی کے ڈرائیور سباسچین ویٹل نے فارمولا ون گراں پری جرمنی کے لیے کوالیفائی سیشن میں کامیابی حاصل کر کے ایونٹ میں رسائی کی۔

جنوبی جرمنی کے علاقے ہوکنہم کے سرکٹ میں منعقدہ ریس میں سباسچین تین پریکٹس سیشنز میں اپنی برتری برقرار رکھی۔

جرمن گراں پری ریس میں ان کا مقابلہ نیکو روزبرگ اور لیوس ہملٹن سے ہوگا، ہملٹن نے گزشتہ 5 ریس جیت چکے ہیں اور ایک میں انھیں شکست ہوئی تھی۔

جرمنی کے سباسچین ویٹل نے کوالیفائنگ سیکارریس کے کوالیفائنگ سیشن میں دنیا کے مختلف ممالک کے ڈرائیوروں نے حصہ لیا—فوٹو: اے ایف پیشن میں کامیابی حاصل کی —فوٹو: اے ایف پی

کار ریس جرمنی کے جنوبی علاقے میں منعقد ہوئی—فوٹو: اے ایف پی

جرمن گراں پری ریس میں لیوس ہملٹن بھی شریک ہوں گے—فوٹو: اے پی

کارریس کے دوران ایسا کوئی ناخوش گوار واقعہ پیش نہیں آیا جس سے ڈرائیور شکار ہوئے ہوں—فوٹو: اے ایف پی

جرمن ڈرائیور نے ریس کے دوران بریک لی—فوٹو: اے ایف پی

کار ڈرائیورز مشکل ریس میں بھی اپنے اردگرد کے حالات پر گہری نطر رکھتے ہیں—فوٹو: اے پی

ہفتے اور اتوار کو جرمن کارریس کا انعقاد ہوگا—فوٹو: اے پی

سباسچین ویٹل نے تیزرفتاری کا مظاہرہ کیا—فوٹو: اے ایف پی

نیکوروز برگ اور لیوس ہملٹن جرمن کارریس میں سخت حریف ہوں گے—اے پی

جرمنی کے سباسچین ویٹل نے کوالیفائنگ سیشن میں کامیابی حاصل کی —فوٹو: اے ایف پی