ریو اولمپکس 2016 کا شاندار اختتام

22 اگست 2016

برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں 2 ہفتے سے زائد جاری رہنے والا کھیلوں کا سب سے بڑا میلہ ریو اولمپکس 2016 نہایت شاندار انداز میں اختتام پذیر ہوگیا۔

ریو اولمپکس کی اختتامی تقریب کے دوران ریو ڈی جنیرو کا مارکانا اسٹیڈیم رنگا رنگ روشنیوں سے جھلملا رہا تھا۔

مقابلوں میں امریکا پہلے، برطانیہ دوسرے اور چین تیسرے نمبر پر آیا۔

ایونٹ کے اختتام پر اولمپکس کا پرچم جاپان کے حوالے کر دیا گیا، جو 2020 اولمپکس کی میزبانی کرے گا۔

ریو اولمپکس کی اختتامی تقریب میں آتش بازی کا  شاندار مظاہرہ کیا گیا — فوٹو/ اے ایف پی

برازیل کی ایک گلوکارہ نے اس تقریب میں پرفارم کرکے لوگوں کا دل جیت لیا — فوٹو/ اے ایف پی

ریو اولمپکس کے فاتحین نے ایک ساتھ مل کر سیلفیاں بھی لیں — فوٹو/ اے پی

قریبی رہائشیوں نے اپنے گھروں کی چھتوں سے اس تقریب کا لطف اٹھایا — فوٹو/ اے پی

اس موقع پر ایتھلیٹس جھوم جھوم کر خوشی کا اظہار کرتے رہے — فوٹو/ رائٹرز

ریو اولمپکس 2016 میں 205 ممالک کے 11 ہزار سے زائد کھلاڑیوں نے حصہ لیا — فوٹو/ رائٹرز

اختتامی تقریب کے دوران وہاں موجود شائقین نے بھی پرفارمنسز میں بھرپور حصہ لیا — فوٹو/ اے پی

تقریب میں علاقائی رقص بھی پیش کیا گیا — فوٹو/ اے ایف پی

اولمپکس گیمز میں شرکت کرنے والے 205 ممالک کے دستوں نے میڈلز کے ساتھ پریڈ میں حصہ لیا — فوٹو/ رائٹرز

اسٹیڈیم میں موجود شائقین بھی  سیلفیز لیتے نظر آئے — فوٹو/ اے ایف پی

ریو اولمپکس کی شاندار تقریب کی فضا سے لی گئی ایک تصویر — فوٹو/ اے ایف پی

16 روز جاری رہنے والے مقابلوں میں کئی یادگار لمحات دیکھنے کو ملے — فوٹو/ اے ایف پی

ریو اولمپکس میں پاکستان کوئی تمغہ حاصل نہیں کر سکا — فوٹو/ اے ایف پی

تقریب میں بینڈ باجوں کی دھنوں پر علاقائی رقص بھی پیش کیا گیا — فوٹو/ اے پی

تقریب کے دوران پرفارمرز نے کئی طرح کے رقص پیش کیے — فوٹو/ اے ایف پی

جاپان کے وزیراعظم بھی اس تقریب میں ماریو کے لباس میں موجود تھے — فوٹو/ اے ایف پی

فنکاروں نے اپنی عمدہ پرفارمنس سے تقریب کے شرکاء پر سحر طاری کردیا — فوٹو/ اے ایف پی

اختتامی تقریب کے دوران ریو ڈی جنیرو کا مارکانا اسٹیڈیم رنگا رنگ روشنیوں سے جھلملا اٹھا — فوٹو/ اے ایف پی

اختتامی تقریب میں اولمپکس کا پرچم جاپان کے حوالے کر دیا گیا، جو 2020 اولمپکس کی میزبانی کرے گا — فوٹو/ رائٹرز