جنوبی افریقہ میں اسٹک فائٹنگ کے روایتی مقابلے

26 اگست 2016

کیپ ٹاؤن: جنوبی افریقہ کےشہر کیپ ٹاؤن میں خوسا مارشل آرٹ کے روایتی مقابلے منعقد ہوئے۔

اسٹک فائٹنگ کے مقابلوں کو جنوبی افریقہ کے روایتی کھیلوں میں شمار کیا جاتا ہے۔

چرواہے اور گلہ بان اپنی اور اپنے جانوروں کی حفاظت کے لیے استعمال کرنے والی لاٹھی کو ان مقابلوں میں استعمال کیا جاتا ہے۔

ایک اسٹک کو حفاظت اور دوسری کو وار کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے اور جیسے ہی اسٹک مخالف کے جسم سے ٹکراتی ہے تو پوائنٹ دیا جاتا ہے۔

خوسا ایک قبیلہ ہے جو جنوبی افریقہ کے جنوبی علاقوں میں بستا ہے اور ان کی اپنی الگ زبان اور کلچر ہے۔

اسٹک فائٹنگ کےمقابلہ 31 جولائی کو کیپ ٹاؤن میں منعقد ہوئے—فوٹو: اے ایف پی

اسٹک فائٹنگ کے مقابلوں میں شریک کھلاڑی باقاعدہ ٹریننگ کرتے ہیں—فوٹو: اے ایف پی

خوسا مارشل آرٹ جنوبی افریقہ کا قدیم روایتی کھیل ہے—فوٹو: اے ایف پی

اسٹک فائٹنگ میں مردوں اور عورتوں کے الگ الگ مقابلے منعقد ہوئے—فوٹو: اے ایف پی

ریفری کی موجودگی میں دوکھلاڑی مدمقابل ہیں—فوٹو: اے ایف پی

ایک خاتون کھلاڑی مقابلے کے دوران کچھ وقت کے لیے آرام کر رہی ہیں—فوٹو: اے ایف پی

اسٹک فائٹنگ کا مقابلہ ایک مخصوص دائرے کے اندر ہوتا ہے—فوٹو: اے ایف پی

خوسا قبیلہ جنوبی افریقہ کے جنوبی علاقوں سے تعلق رکھتا ہے—فوٹو: اے ایف پی

دوکھلاڑی مقابلے میں سرگرم ہیں—فوٹو: اے ایف پی

اسٹک فائٹنگ کے خطرناک کھیل میں حفاظتی اقدامات کئے جاتے ہیں—فوٹو: اے ایف پی

کیپ ٹاؤن میں خواتین اور مردوں کے الگ الگ اسٹک فائٹنگ مقابلے ہوئے—فوٹو: اے ایف پی