کراچی میں بارش سے جل تھل

27 اگست 2016

کراچی میں تیز ہواؤں کے ساتھ ہونے والی بارش نے شہر میں جل تھل ایک کردیا۔

شہر میں ایک بار پھر ابر رحمت برسے تو شہریوں نے بھی اس کا خوب لطف اٹھایا اور اپنے اپنے طریقے سے موج مستی کی۔

تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی تو ہمیشہ کی طرح ’کے الیکٹرک‘ کے متعدد فیڈرز بھی ٹرپ کر گئے اور ملیر، کھوکھراپار، ماڈل کالونی، گلشن اقبال، گلستان جوہر، شاہ فیصل کالونی، لانڈھی اور کورنگی کے علاقوں میں بجلی کی فراہمی متاثر ہوئی۔

بارش کے باعث شہر کے کئی علاقوں اور سڑکوں پر پانی کھڑا ہوگیا، جس سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی اور لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

بارش کے بعد شہر کی سڑکوں پر پانی جمع ہے — فوٹو: پی پی آئی

بارش سے قبل تیز ہوا کے چلنے کا منظر جبکہ آسمان پر کالے بادل چھائے ہوئے ہیں — فوٹو: پی پی آئی

بارش سے قبل آسمان پر چھانے والے کالے بادلوں نے شہر کے منظر کو انتہائی دلکش بنا دیا — فوٹو: پی پی آئی