دنیا بھر کی کہانیاں تصاویر میں بیاں

24 ستمبر 2016

دنیا میں ہر لمحے کوئی نہ کوئی واقعہ ضرور رونما ہوتا ہے تاہم کچھ لمحات ایسے ہوتے ہیں جو ہمیشہ کے لیے محفوظ ہوجاتے ہیں.

ایسے ہی کچھ لمحات کی فہرست یہاں ترتیب دی گئی ہے۔

ہندوستان کے شہر حیدرآباد میں شدید بارشوں کے بعد مزدور، دکان داروں کی جانب سے ضائع کی جانے والی سبزیاں جمع کرنے پر مجبور ہیں — فوٹو/ اے ایف پی

سپین کے ایک شہر الکانیز میں موٹر سائیکل کا مقابلہ منعقد کیا گیا — فوٹو/ اے ایف پی

شمالی کوریا کے شہر وانسن میں فوجی ایک فیسٹیول کے دوران ایم آئی جی 29 طیارے کے کرتب  دیکھ رہے ہیں — فوٹو/ اے ایف پی

موستار، بوسنیا اور ھرزیگووینا میں کولڈ ڈرنک کی ایک نجی کمپنی نے کلف ڈائیونگ کا شاندار مقابلہ منعقد کروایا ہے — فوٹو/ اے ایف پی

جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں جانوروں کی بین الاقوامی تجارت سے متعلق کنونشن میں ایک بچے نے رائنو کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے — فوٹو/ اے ایف پی

جرمنی میں فٹ بال کے ایک میچ کے دوران کھلاڑیوں نے جم کر مقابلہ کیا — فوٹو/ اے ایف پی

شام میں بمباری کا شکار ہونے والی عمارات ایک خوفناک منظر پیش کررہی ہیں — فوٹو/ اے ایف پی

پراگ میں قدیم عمارتوں اور مجسموں کا ایک خوبصورت نظارہ — فوٹو/ اے ایف پی

نیویارک میں ایک شو کے دوران جوکی اپنے گھوڑے کے ساتھ کرتب پیش کر رہے ہیں — فوٹو/ اے ایف پی