گالف:روری مکلروئے فیڈیکس کپ کا فاتح

26 ستمبر 2016

اٹلانٹا: شمالی آئرلینڈ کے اسٹار گالفر روری مکلروئے نے امریکی ریاست جارجیا کے ایسٹ لیک گالف کلب میں منعقدہ فیڈیکس کپ ٹور چمپیئن شپ کے فائنل میں ریان مور کو شکست دے دی۔

امریکی گالفر ریان مور فائنل میں برتری حاصل کرنے میں ناکام رہے اور یہ مقابلے آئرش کھلاڑی نے باآسانی اپنے نام کرلیا۔

روری میکلروئے نے اپنے کیریئر کا آغاز 2007 میں کیا تھا اور اب تک 22 فتوحات حاصل کرچکے ہیں جن میں یورپین ٹور اور پی جی اے ٹور بھی شامل ہیں۔

آئرش کھلاڑی نے اس کے علاوہ ایشیا اور آسٹریلیاٹور میں ایک، ایک کامیابی حاصل کی ہے۔

فیڈیکس کپ کے فائنل مرحلے تک رسائی کرنے والوں میں جنوبی کوریا کے کیون نا اور امریکا کے شہر واشنگٹن سے تعلق رکھنے کیون بھی شامل تھے جو فائنل میں عمدہ کارکردگی دکھانے میں ناکام رہے۔

مکلروئے نے ریان مور کوفائنل میں شکست دے دی—فوٹو: رائٹرز

میکلروئے شمالی آئرلینڈ سے تعلق رکھنے والی گالفر ہیں جو فیڈیکس کپ کے فاتح بن گئے ہیں—فوٹو:رائٹرز

مکلروئے تھرڈ پلے آف میں شاٹ کھیلنے کے بعد گیند کو دیکھ رہے ہیں—فوٹو:رائٹرز

فیڈیکیس کپ کے فائنل مرحلے میں جنوبی کوریا کے کیون نا  بھی شامل تھے—فوٹو:رائٹرز

مکلروئے نے سیکنڈ پلے آف سمیت کھیل میں مجموعی طورپر برتری حاصل کرلی—فوٹو:رائٹرز

ریان مور نے فائنل میں اٹھارویں پلے آف میں پواینٹس ضائع کردیے—فوٹو:رائٹرز

میکلروئے نے ریان مور پر اپنی برتری ثابت کردی—فوٹو: رائٹرز

امریکا کے ایک اور گالفر کیون بھی اپنی برتری ثابت کرنے میں ناکام ہوئے—فوٹو: رائٹرز

مکلروئے اٹھارویں پلے آف کے لیے شاٹ کھیل رہے ہیں—فوٹو: رائٹرز

میکلروئے کی کامیابی پر ان کے مداحوں نے بھی جشن منایا—فوٹو:رائٹرز

مکلروئے نے فیڈیکس کپ اپنے نام کیا—فوٹو: رائٹرز