ضرور پڑھیں

تبصرے (1) بند ہیں

مصطفےا کمال یو ایس اے Sep 28, 2016 06:35am
سبحان اللہ جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے 3 سال کی بچی کا سر دو پلروں کے در میان میں پھنس گیا تو اسے ریسکیو کی جان نثار ٹیم نے جان کی بازی لگا کر اور ھنستے اور روتے آنسوؤں کے ساتھ بچا لیا بلکہ پلروں میں پھنسے سر کو نکال دیا آفرین ہے ایسے جوانوں پر اوربلڈنگ کے کرتا دھرتاؤں سے درخواست ہے کہ وہ دو پلروں کے درمان کوفرش سے 8 فٹ اونچائی تک سیمنٹ سے بند کر کے زمین سے8 فٹ کے خاتمے پر کو ئی ڈیزائن مثلا" کوئی پھول کی شکل بنا دے تاکہ آئیندہ کسی بچے کا سر نہ پھنس سکے نوازش ہو گی اللہ حافظ