لاہور میں 16 ملکی فوجی عالمی کرکٹ ٹورنامنٹ

اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2016

پاکستان میں 16 ملکوں کی فوجیوں کی کرکٹ ٹیموں کا پہلا بین الاقوامی پیسز (فزیکل ایجلیٹی اینڈ کومبیٹ ایفیشنسی سسٹم) مقابلہ ہورہا ہے جس میں 270 کھلاڑی اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گے۔

ٹورنامنٹ میں سعودی عرب، چین، آسٹریلیا، برطانیہ، سری لنکا، مالدیپ، بھوٹان سمیت مجموعی طور پر 16 ممالک کی افواج کی کرکٹ ٹیمیں شامل ہیں جس کا آغاز 18 اکتوبر کو ہوگیا۔

فوجی ٹیموں کے عالمی پیس ٹورنامنٹ کا آغاز خوب صورت افتتاحی تقریب سے ہوا جس میں پاکستان کے مختلف رنگوں کو نمایاں کیا گیا۔

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں قائم نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں آسٹریلیا کی ٹیم نے پریکٹس کی جس کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ نے انتظامات کئے تھے۔

آسٹریلیا کی فوجی کرکٹ ٹیم کے کپتان کریگ ہولمز نے کہا کہ اس ٹورنامنٹ کا تصور شاندار ہے جبکہ دیگر ٹیموں کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں کھیلتے ہوئے ہم لطف اندوز ہوئے۔

واضح رہے آسٹریلیا کی فوجی ٹیم گزشتہ سال کرکٹ ٹورنامنٹ کے لیے پاکستان آئی تھی اور یہ ٹورنامنٹ راولپنڈی میں کھیلا گیا تھا تاہم اس ٹیم میں موجودہ کپتان کریگ شامل نہیں تھے۔

لاہور میں دنیا کی مختلف فوجی کرکٹ ٹیموں نے اپنے اپنے پرچم تھامے ملک کی نمائندگی کی—فوٹو: اے پی پی

سعودی فوجی کرکٹ ٹیم نے اپنے پرچم کے ساتھ افتتاحی تقریب میں شامل ہوئی—فوٹو: اے ایف پی

چین کی فوجی کرکٹ ٹیم بھی بین الاقوامی ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے لاہور پہنچ چکی ہے—فوٹو: اے ایف پی

بین الاقوامی کرکٹ ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب میں پاکستان کے کلچر کے مختلف رنگ نظر آئے—فوٹو: اے پی پی

آسٹریلیا آرمی کرکٹ ٹیم نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں پریکٹس کی—فوٹو: اے ایف پی

لاہور میں برطانیہ سمیت 16 ممالک کی فوجی کرکٹ ٹیمیں ٹورنامنٹ میں شرکت کررہی ہیں—فوٹو: اے ایف پی

لاہور میں کھیلے جانے والے کرکٹ ٹورنامنٹ میں 16 ممالک کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں—فوٹو: اے پی پی

سری لنکا کی کرکٹ ٹیم بھی افتتاحی تقریب میں شامل تھی—فوٹو: اے ایف پی
سری لنکا کی کرکٹ ٹیم بھی افتتاحی تقریب میں شامل تھی—فوٹو: اے ایف پی
بین الاقوامی کرکٹ ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب میں پاکستان کے کلچر کے مختلف رنگ نظر آئے—فوٹو: اے پی پی
بین الاقوامی کرکٹ ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب میں پاکستان کے کلچر کے مختلف رنگ نظر آئے—فوٹو: اے پی پی
پاکستان میں 16 ملکوں کی فوجیوں کی کرکٹ ٹیموں کا پہلا بین الاقوامی پیسز (فزیکل ایجلیٹی اینڈ کومبیٹ ایفیشنسی سسٹم) مقابلہ ہورہا ہے—فوٹو: پاکستان کرکٹ ٹٰیم فیس بک

کرکٹ ٹورنامنٹ میں 270 سے زائد کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں—فوٹو: اے پی پی
کرکٹ ٹورنامنٹ میں 270 سے زائد کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں—فوٹو: اے پی پی
آسٹریلیا آرمی کرکٹ ٹیم نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں پریکٹس کی—فوٹو: اے ایف پی
آسٹریلیا آرمی کرکٹ ٹیم نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں پریکٹس کی—فوٹو: اے ایف پی
لاہور کے کورکمانڈر لیفٹننٹ جنرل صادق علی ٹیموں کے کھلاڑیوں سے مصافحہ کیا—فوٹو: اے پی پی