تعلیم امیر کی جاگیر نہیں

اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2016

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں محمد ایوب نامی ایک شخص سڑک پر بیٹھے بچوں کو طویل عرصے سے تعلیم دیتے آرہے ہیں۔

نوجوانوں سے بھرا یہ اسکول محمد ایوب کی کئی سالوں کی محنت کا پھل ہے جو یہ ثابت کرتا ہے کہ تعلیم حاصل کرنا کسی امیر کی جاگیر نہیں بلکہ تعلیم ہر انسان کا حق ہے۔

محمد ایوب ایک ایسے پاکستانی ہیں جنھوں نے اپنے دم توڑتے والد سے وعدہ کیا تھا کہ وہ اپنے بہن بھائیوں کی تعلیم کو یقینی بنائیں گے اور پھر ان کی زندگی نادار بچوں کو تعلیم دینے کے لیے وقف ہوکر رہ گئی۔

ایمرجنسی سروسز میں نچلی سطح کی پوزیشن پر کام کرنے کے بعد اب یہ ماسٹر بچوں کو پڑھاتے ہیں — فوٹو/ اے ایف پی

اس اسکول میں ہر عمر کے بچے تعلیم حاصل کرنے آتے ہیں — فوٹو/ اے ایف پی

اس چھوٹے سے اسکول میں بچوں کو کئی مضمون پڑھائے جاتے ہیں — فوٹو/ اے ایف پی

محمد ایوب کے مطابق وہ اپنی آخری سانس تک اس مشن کو جاری رکھیں گے — فوٹو/ اے ایف پی

وہ معاشرے کے لیے عظیم خدمت سرانجام دے رہے ہیں — فوٹو/ اے ایف پی

سڑک پر تعلیم کی ترویج کرنے کے باوجود محمد ایوب کا اسکول بہت منظم ہے — فوٹو/ اے ایف پی

اس اسکول میں محمد ایوب کے علاوہ کئی اور نوجوان بھی تعلیم دیتے ہیں — فوٹو/ اے ایف پی

محمد ایوب کے پاس رضاکاروں کی ایک چھوٹی سے فوج اکھٹی ہوگئی ہے — فوٹو/ اے ایف پی