پاکستان کی ویسٹ انڈیز کو وائٹ واش کی تیاریاں

28 اکتوبر 2016

پاکستان کرکٹ ٹیم نے ویسٹ انڈیز کو ٹی ٹوئنٹی اور ایک روزہ سیریز میں وائٹ واش کرنے کے بعد ٹیسٹ سیریز میں بھی وائٹ واش کرنے کی بھرپور تیاریاں کیں۔

شارجہ میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری میچ 30 اکتوبر کو شروع ہوگا۔

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو دبئی میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں 56 رنز سے کامیابی حاصل کی تھی جبکہ ابوظہبی میں دوسرے ٹیسٹ میں قومی ٹیم نے 133 رنز سے باآسانی کامیابی حاصل کی۔

ویسٹ انڈیز کو پہلے ٹی ٹوئنٹی اور پھر ایک روزہ سیریز میں قومی ٹیم کے ہاتھوں وائٹ واش کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

محمد نواز کو پہلی دفعہ ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ کھیلنے کا موقع فراہم کیا گیا جہاں انھوں نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا—فوٹو: اے ایف پی

مصباح الحق کی قیادت میں پاکستان ٹیم نے مسلسل تین فتوحات حاصل کیں اور چوتھی فتح کے لیے تیاریوں میں مصروف ہے—فوٹو: اے ایف پی

شارجہ میں تیسرے میچ سے قبل پوری ٹیم نے بھرپور تیاری کی —فوٹو: اے ایف پی

یونس خان نے بیماری سے صحت یاب ہوتے ہی ٹیم میں واپس آکر شاندار سنچری بنائی—فوٹو: اے ایف پی

قومی ٹیم، ویسٹ انڈیز کو ٹیسٹ سیریز میں بھی وائٹ واش کرنے کے لیے پرعزم ہے—فوٹو: اے ایف پی

پاکستان ٹیم نے ویسٹ انڈیز کو پہلے دوٹیسٹ میچوں میں باآسانی شکست دے دی—فوٹو: اے ایف پی

محمد عامر ٹیسٹ سیریز میں متاثر کن کارکردگی دکھانے میں کامیاب نہیں ہوئے—فوٹو: اے ایف پی

مکی آرتھر کی سرپرستی میں پاکستان ٹیم نے تیسرے میچ کے لیے شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں پریکٹس کی—فوٹو: اے ایف پی

یاسرشاہ اور کپتان مصباح الحق نے پریکٹس کے دران پچ کا جائزہ لیا—فوٹو: اے ایف پی
یاسرشاہ اور کپتان مصباح الحق نے پریکٹس کے دران پچ کا جائزہ لیا—فوٹو: اے ایف پی
قومی ٹیم، ویسٹ انڈیز کو ٹیسٹ سیریز میں بھی وائٹ واش کرنے کے لیے پرعزم ہے—فوٹو: اے ایف پی
قومی ٹیم، ویسٹ انڈیز کو ٹیسٹ سیریز میں بھی وائٹ واش کرنے کے لیے پرعزم ہے—فوٹو: اے ایف پی
مصباح الحق، پاکستان کو ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ فتوحات دلانے والے کپتان ہیں—فوٹو: اے ایف پی