راولپنڈی بنا میدان جنگ

اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2016

راولپنڈی، اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 2 نومبر کو اسلام آباد بند کرنے کے اعلان کے بعد عمران خان کی اتحادی جماعتوں کی جانب سے بھی احتجاج میں تیزی آئی ہے جبکہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت کی جانب سے مظاہروں کو کنٹرول کرنے کے حوالے سے اقدامات میں بھی تیزی آگئی ہے۔

گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے یوتھ کنونشن میں شریک کارکنوں کی گرفتاری کے بعد جمعہ (آج) ملک گیر احتجاج کا اعلان کیا گیا تھا، جس کے باعث مختلف شہروں میں پی ٹی آئی نے مظاہرہ کیا۔

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے اعلان کے مطابق نماز جمعہ کے بعد عوامی مسلم لیگ کے کارکنان نے لال حویلی کی جانب مارچ کی کوشش کی، تاہم راولپنڈی کے کمیٹی چوک پر پولیس اور اے ایم ایل کے کارکن آمنے سامنے آگئے۔

یہ بھی پڑھیں: راولپنڈی احتجاج: شیخ رشید کی بائیک پر آمد، پولیس کا لاٹھی چارج

پولیس کی جانب سے کارکنوں کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کی شیلنگ بھی کی گئی۔

اسلام آباد میں بنی گالہ میں بھی عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر وقفے وقفے سے پی ٹی آئی کارکن اور پولیس آمنے سامنے ہوتے رہے۔

بنی گالہ میں کارکنان کی جانب سے پولیس پر متعدد بار پتھراؤ کیا گیا، جس کے بعد پولیس نے لاٹھی چارج اور شیلنگ کرتے ہوئے تحریک انصاف کے کئی کارکنان کو گرفتار کرلیا گیا۔

راولپنڈی میں مظاہرے کے دوران تحریک انصاف کے کارکن کو گرفتار کرکے لے جایا جارہا ہے — فوٹو: اے ایف پی

پولیس اہلکار پاکستان تحریک انصاف کے مظاہرین پر آنسو گیس کا شیل فائر کرنے کے بعد واپس جارہا ہے — فوٹو: اے ایف پی

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کمیٹی چوک پہنچ کر کارکنوں کے نعروں کا جواب دے رہے ہیں — فوٹو: آن لائن

راولپنڈی کے کمیٹی چوک پر کارکنوں کی جانب سے پولیس پر پتھراؤ کیا جارہا ہے — فوٹو: آن لائن

لال حویلی کے قریب روڈ کو کنٹینرز لگا کر بند کیا گیا ہے — فوٹو: آن لائن

راولپنڈی میں موٹر سائیکل سوار روڈ بلاک ہونے کے باعث کنٹینر کے نیچے سے گزر رہے ہیں — فوٹو: اے ایف پی

راولپنڈی میں سادہ لباس اہلکار تحریک انصاف کے کارکن کو گرفتار کرکے لے جارہے ہیں — فوٹو: اے ایف پی

راولپنڈی کے کمیٹی چوک پر کارکنوں کی جانب سے پولیس پر پتھراؤ کیا جارہا ہے — فوٹو: اے ایف پی

پولیس افسر آنسو گیس کے باعث آنکھوں سے نکلنے والا پانی صاف کر رہا ہے — فوٹو: رائٹرز

لاہور میں مظاہرے کے دوران پی ٹی آئی کی خاتون کارکن حکومت کےخلاف نعرے لگا رہی ہے — فوٹو: اے ایف پی

راولپنڈی کے کمیٹی چوک پر کارکنوں کی جانب سے پولیس پر پتھراؤ کیا جارہا ہے — فوٹو: رائٹرز
راولپنڈی کے کمیٹی چوک پر کارکنوں کی جانب سے پولیس پر پتھراؤ کیا جارہا ہے — فوٹو: رائٹرز
راولپنڈی کے کمیٹی چوک پر کارکنوں کی جانب سے پولیس پر پتھراؤ کیا جارہا ہے — فوٹو: اے ایف پی
راولپنڈی کے کمیٹی چوک پر کارکنوں کی جانب سے پولیس پر پتھراؤ کیا جارہا ہے — فوٹو: اے ایف پی
راولپنڈی کے کمیٹی چوک پر کارکنوں کی جانب سے پولیس پر پتھراؤ کیا جارہا ہے — فوٹو: رائٹرز
راولپنڈی کے کمیٹی چوک پر کارکنوں کی جانب سے پولیس پر پتھراؤ کیا جارہا ہے — فوٹو: رائٹرز
لاہور میں پی ٹی آئی کارکن حکومت مخالف نعرے بازی کر رہے ہیں — فوٹو: اے ایف پی