ایرانی وفد کی آمد: کراچی میں 23 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کمشنر کراچی کے نوٹی فکیشن کے مطابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی 23 اپریل کو کراچی آمد پر عام تعطیل ہوگی۔
بھارتی حریف پر پے در پے وار کرنے والے شاہزیب رند کو سلمان خان نے کیا کہا؟ گزشتہ روز بھارت کو شکست دینے کے بعد شاہزیب رند اور سلمان خان کی ملاقات ہوئی، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
آپ شادی کب کر رہی ہیں؟ بیٹے کا ملائیکا اروڑا سے سوال ماں اور بیٹے کی وائرل ہونے والی ویڈیو میں بیٹے نے والدہ کا ہاتھ دیکھنے کے بعد ان سے سوال کیا کہ وہ کب، کن سے اور کہاں شادی کر رہی ہیں؟
روس کا پاکستان سے چاول کی درآمد پر پابندی لگانے کا انتباہ روس کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں چاول کی کھیپ میں ایک کیڑے ’میگاسیلیا اسکالرس (لو)‘ کی موجودگی کے بارے میں بتایا گیا ہے۔
تیسرا ٹی20: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی پاکستان نے شاداب خان کے جارحانہ 41 رنز کی بدولت 4 وکٹوں کے نقصان پر 178 رنز بنائے، کیوی ٹیم نے ہدف 19ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔
کراچی میں جاپانی شہریوں پر حملہ، حملہ آور سرکاری ادارے کا برطرف اہلکار نکلا دہشت گرد سہیل نے سال 2014 میں دہشت گرد تنظیم بی ایل ایف میں شمولیت اختیار کی اور ان کا سرگرم ٹارگٹ کلر تھا۔
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کل سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے 8 فروری کے عام انتخابات کے بعد کسی بھی سربراہ مملکت کا یہ پاکستان کا پہلا دورہ ہوگا، ترجمان دفتر خارجہ
ملک کے 21 حلقوں میں ضمنی الیکشن: مسلم لیگ(ن) اکثر نشستوں پر کامیاب قومی و صوبائی اسمبلی کے 21 حلقوں میں ہونے والے الیکشن میں پولنگ کے بعد گنتی جاری ہے، مختلف اضلاع میں موبائل و انٹرنیٹ سروس بند رکھنے کا اعلان کیا گیا تھا۔
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے پر غور یہ ہدایت وزیراعظم کے دفتر کی جانب سے 'پیٹرولیم سیکٹر کیلئے ڈی ریگولیشن فریم ورک' کو فوری حتمی شکل دینے کی ہدایات کے بعد سامنے آئی۔
’پاکستان کو بھی رانیل وکرماسنگھے جیسے ٹریجک ہیرو کی ضرورت ہے‘ صدر رانیل وکرما سنگھے نے کمالات کیے ہیں لیکن یہ واضح نہیں ہے کہ آیا ان کی قسمت ایک ٹریجک ہیرو جیسی ہوگی یا نہیں۔
’پاکستان کو بھی رانیل وکرماسنگھے جیسے ٹریجک ہیرو کی ضرورت ہے‘ صدر رانیل وکرما سنگھے نے کمالات کیے ہیں لیکن یہ واضح نہیں ہے کہ آیا ان کی قسمت ایک ٹریجک ہیرو جیسی ہوگی یا نہیں۔
تبصرے (0) بند ہیں