آسٹریلیا میں کرکٹ کا گنیز ورلڈ ریکارڈ

02 دسمبر 2016

سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں 600 کے قریب بچوں کو کرکٹ کا سبق دے کر آسٹریلیا نے گنیز بک ورلڈ ریکارڈ میں نام درج کرا دیا۔

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ڈیرن لیہمن اور فاسٹ باؤلر پیٹرسڈل نے بچوں کو کرکٹ کے اسباق دیے جہاں بچوں کی دلچسپی دیدنی تھی۔

ڈیرن لیہمن اور سڈل نے بچوں کو بیٹنگ، باؤلنگ، فیلڈنگ سمیت کرکٹ کی تمام تیکنیک سے آگاہ کیا۔

سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں ڈیرن لیہمن اور پیٹرسڈل کی سرپرستی میں 600 بچوں نے گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا—فوٹو: اے ایف پی

ڈیرن لیہمن نے بچوں کو کرکٹ کے گربتائے اور انھیں تربیت دی—فوٹو: اے ایف پی

کرکٹ کے سبق کے حصول کے لیے کم عمر بچیاں بھی شامل تھیں—فوٹو: اے ایف پی

سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں 600 کے قریب بچوں نے تربیت میں حصہ لیا—فوٹو: اے ایف پی

بچوں کو بیٹنگ کی تربیت بھی دی گئی جو مستقبل میں ان کے کام آئے گی—فوٹو: اے ایف پی

اسکول کے بچوں نے ڈیرن لیہمن اور پیٹرسڈل سے تربیت حاصل کرنے میں خاصی دلچسپی کا مظاہرہ کیا—فوٹو: اے ایف پی

کرکٹ کا سبق حاصل کرنے کے لیے اسکول کے بچوں نے حصہ لیا جہاں بیٹنگ، باؤلنگ کے ساتھ ساتھ فیلڈنگ کی تربیت بھی دی گئی—فوٹو: اے ایف پی