پاکستان سمیت دنیا بھر میں معروف گلوکاری سے تبلیغی سرگرمیوں کا حصہ بننے والے جنید جمشید پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کی پرواز پی کے 661 میں سوار تھے جو بدھ 7 دسمبر کو حویلیاں کے قریب گر کر تباہ ہوگئی جس کے نتیجے میں اس میں سوار تمام افراد جاں بحق ہوگئے۔

جنید جمشید تبلیغی مشن پر چترال گئے تھے اور اسلام آباد واپس آرہے تھے جب طیارے کا حادثہ ہوا۔

انہیں جمعہ کو پارلیمنٹ کی مسجد میں خطبہ دینا تھا۔

مزید پڑھیں : جنید جمشید فضائی حادثے میں جاں بحق

جنید جمشید دنیا بھر میں سرگرم اسلامی تحریک تبلیغی جماعت کے نمایاں رکن تھے۔

یہاں ان کی وہ ٹوئیٹس پیش کی جارہی ہیں جن میں انہوں نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

عقیدے پر

احترام کے حصول کے لیے

متاثر کن اقدامات کے لیے

فلاحی سرگرمیوں کے لیے

تبدیلی کے لیے

رشتوں پر

مقبول ہونے کے لیے

ذاتی نظم و ضبط کے لیے

تبصرے (0) بند ہیں