پی آئی اے کی پرواز پی کے 661 گر کر تباہ

08 دسمبر 2016

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کا چترال سے اسلام آباد آنے والا مسافر طیارہ حویلیاں کے قریب گر کر تباہ ہو گیا جس کے باعث جہاز کے عملے سمیت 48 افراد جاں بحق ہوگئے۔

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے جہاز کے تباہ ہونے اور اس میں سوار تمام مسافروں کی ہلاکت کی تصدیق کر دی، تاہم حادثے کی وجوہات فوری طور پر سامنے نہ آسکیں۔

طیارے میں جنید جمشید سمیت 42 مسافر، عملے کے پانچ ارکان اور ایک گراؤنڈ انجینئر موجود تھے۔

حادثے کے بعد رشتے دار اور دوست جنید جمشید کے گھر کے باہر جمع ہوئے— اے پی فوٹو

پاک فوج کے جوان اور ریسکیو ورکرز جائے حادثہ سے لاشوں کو جمع کررہے ہیں — اے ایف پی فوٹو

سول سوسائٹی گروپ کے اراکین نے ملتان میں طیارے کے حادثے میں جاں بحق افراد کی یاد میں شمعیں جلائیں— رائٹرز فوٹو

لوگ بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ٹیلی ویژن کوریج دیکھ رہے ہیں — رائٹرز فوٹو

صحافی اور عام شہری حادثے کی اطلاع کے بعد  بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر جمع ہیں — اے پی فوٹو

طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی میتوں کی آمد پر ایک ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ کے باہر لوگ اکھٹے ہیں — اے پی فوٹو

پاک فوج کے جوان اور ریسکیو ورکرز جائے حادثہ پر موجود ہیں — اے پی فوٹو

حادثے کے بعد رشتے دار اور دوست جنید جمشید کے گھر کے باہر جمع ہوئے— رائٹرز فوٹو

ایک میت کو ایبٹ آباد کے ایک ہسپتال کے مردہ خانے لے کر جایا جارہا ہے — اے پی فوٹو