جرمنی میں برف گاڑی کے مقابلے

15 جنوری 2017

جرمنی کے شہر رینش ناخ میں گھوڑے کے ذریعے چلنے والی برف گاڑی کی ریس منعقد ہوئی جہاں کئی افراد نے اس منفرد ریس میں حصہ لیا۔

ریس کے شرکار کو جیت کے لیے 800 میٹر کا فاصلہ جتنا ممکن ہو جلدی طے کرنا تھا۔

رینش باخ، جرمنی کے جنوب میں واقع ہے جہاں سردیوں میں اس ریس کا انعقاد ہوتاہے—فوٹو: اے ایف پی

ریس کا فاصلہ 800 کلومیٹر مقرر کیا گیا—فوٹو: اے پی

ریس کے شرکا کو مشکل راستے سے بھی گزرنا تھا—فوٹو: اے ایف پی

برف گاڑی ریس میں دلچسپ مقابلے ریکارڈ کیے گئے—فوٹو: اے پی

گاڑیوں کی مختلف قسمیں تھیں جہاں کچھ گاڑیوں کو  دو،دوگھوڑے کھینچ رہے تھے جبکہ کچھ گاڑیوں میں ایک گھوڑا باندھا گیا تھا—فوٹو: اے ایف پی

ریس کے شرکا مقابلوں سے قبل بھرپور تیاری کا بھی اہتمام کرتے ہیں—فوٹو: اے ایف پی

ریس کے شرکا کو جیت کے لیے مقررہ فاصلہ جلد ازجلد طے کرنا تھا—فوٹو: اے پی