کشتی رانی کے 'وینڈی گلوب'مقابلے

21 فروری 2017

سوئٹزرلینڈ کے کشتی ران ایلن رورا نے وینڈی گلوب سولو سیلنگ ریس میں 12ویں پوزیشن حاصل کی اور فرانس کے مغربی ساحل میں ان کے مداحوں نے پرتپاک استقبال کیا۔

کشتی رانی کے اس عالمی مقابلے میں امریکی ایتھلیٹ رچ ولسن نے تیرھویں پوزیشن حاصل کرکے جشن منایا۔

ایلن رورا کے ہمرا اس کی ٹیم بھی ریس میں شریک تھی—فوٹو: اے ایف پی

ایلن رورا کا فرانس کے مغربی ساحل لیس سیلبز اولون میں استقبال کیا گیا—فوٹو: اے ایف پی

امریکی کشتی راں رچ ولسن نے ریس میں تیرھویں پوزیشن حاصل کی—فوٹو: اے ایف پی

سوئس کشتی راں نے مقابلے میں پہلی مرتبہ شرکت کی—فوٹو: اے ایف پی

ایلن رورا نے مختلف کرتب دکھاتے ہوئے جشن منایا—فوٹو: اے ایف پی

امریکی کشتی راں ان مقا بلوں میں دوسری مرتبہ شرکت کررہے ہیں—فوٹو: اے ایف پی

ایلن رورا نے پوری ٹیم کے ساتھ جشن منایا—فوٹو: اے ایف پی

رچ ولسن کا فرانس کے مغربی ساحل میں ان کے مداحوں نے استقبال کیا—فوٹو: اے ایف پی

سوئس کشتی ران نے ٹورنامنٹ میں اپنی پہلی شرکت میں بہترین پوزیشن پر آتش بازی کرکے خوشی منائی—فوٹو: اے ایف پی